• Home
پیر, اگست 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کو امن کی ضرورت، گورنر سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی کا بیان

ریلیف کیمپ میں اصلاح کی ضرورت ہے، ابھی کھانے اور دوائیوں کی کافی کمی ہے۔ حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور کو امن کی ضرورت، گورنر سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی کا بیان

منی پور کے گورنر انوسوئیا اوئیکے سے ملاقات کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ’’منی پور کو امن کی ضرورت ہے۔ تشدد کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ یہاں امن بحال ہو۔ میں نے کچھ راحت کیمپوں کا دورہ کیا، ان کیمپوں میں خامیاں ہین، حکومت کو اس کے لیے کام کرنا چاہیے۔

راہل گاندھی نے گورنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں ہیاں امن قائم کرنے کے مقصد سے آیا ہے، ریاست کو اس وقت امن کی ضرورت ہے۔ تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ یہاں پر ریلیف کیمپ میں اصلاح کی ضرورت ہے، ابھی کھانے اور دوائیوں کی کافی کمی ہے۔ حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل منی پور پولیس کی ایک بڑی ٹکڑی کے ذریعہ روکے جانے کے ایک دن بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز بشنوپور ضلع کے موئرانگ میں راحت کیمپوں کا دورہ کیا۔ یہاں انھوں نے نسلی تشدد سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی  پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

اگست 16, 2026
Next Post
سویڈن میں  قرآن پاک نذرِ آتش کیے جانے کےخلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا شدید احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

6 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार