• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

آن لائن لوڈو گیم سے دوستی۔شادی شدہ خاتون کی عصمت دری

اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور کا واقعہ ۔ایف آئی آر کے بعد ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2024
in ریاستی خبریں
0
آن لائن لوڈو گیم سے دوستی۔شادی شدہ خاتون کی عصمت دری

شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں آن لائن لوڈو گیم کھیلتے کھیلتے ایک لڑکی سے دوستی کے بعد نوجوان کے خاتون کے گھر پہنچ کر فحش ویڈیو بنانے اور مبینہ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔اڈیشنل ایس پی منوج کمار اوستھی نے جمعرات کو یواین آئی کو بتایا کہ تھانہ کھٹار علاقے کے گاؤں بدھائی پور کی رہنے والی شادی شدہ خاتون(28) کی مدھیہ پردیش میں ہرنے والے ایک نوجوان یوگیش شریواستو کے ساتھ آن لائن لوڈو گیم کھیلتی تھی اسی درمیان دونوں کا فون سے رابطہ ہونے لگا اور اس کے بعد نوجوان خاتون کے گھر آگیا اور صبح خاتون کا نہاتے وقت ویڈیو بنا لیا۔انہوں نے بتایا کہ اس کے بعد اس نے لڑکی کو بلیک میل کرتے ہوئے 20 ہزار روپئے کا مطالبہ اور ویڈیو ڈلیٹ کرنے کے لئے لڑکی کو پیلی بھیت ضلع کے پورن پور قصبے میں بلایا اور ایک ہوٹل میں لے جا کر اس کے ساتھ عصمت دری کیا اور اس کے بعد بھی وہ خاتون کو لگاتار بلیک میل کرتا رہا ۔اوستھی نے بتایا کہ خاتون اس سے بہت پریشان ہوگئی تو اس نے بدھ کو تھانہ کھٹار میں شکایت کی جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے آج گرفتار کرلیا گیا۔پولیس پورے معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ وہیں خاتون کو میڈیکل معائنے کے لئے سرکاری میڈیکل کالج بھیجا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریاستی خبریں

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری
ریاستی خبریں

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
سماجوادی پارٹی کا بڑا دعویٰ ۔ یوگی ایک ماہ کے مہمان !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

9 گھنٹے ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार