• Home
جمعہ, ستمبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سماجوادی پارٹی کا بڑا دعویٰ ۔ یوگی ایک ماہ کے مہمان !

سوشل میڈیا پلٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ میں لکھا کہ کیشو پرسادوزیر اعلیٰ کے خلاف کھیل کھیلنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2024
in قومی خبریں
0
سماجوادی پارٹی کا بڑا دعویٰ ۔ یوگی ایک ماہ کے مہمان !

نئی دہلی : سماجوادی پارٹی نے سوشل میڈیا پلٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا ہے، جس میں اس نے وزیر اعلیٰ یوگی کے اقتدار سے بے دخل ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔ سماجوادی نے کہا ہے کہ اپنے گھر پر لیڈروں سے ملاقات کر کے کیشو موریہ نے وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف اندر ہی اندر کھیل کر دیا ہے۔ ممکنہ طور پر آئندہ چند ماہ میں وزیر اعلیٰ یوگی کی کرسی چلی جائے گی۔ پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ کیشو موریہ اپنی قیادت میں گروپ تیار کر رہے ہیں جو ریاستی صدر بھوپیندر چودھری اور وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف بول رہا ہے اور ریاستی صدر و وزیر اعلیٰ کے خلاف اس بغاوت کو کیشو موریہ دھار اور طاقت دے رہے ہیں۔ سماجوادی نے مزید کہا ہے کہ بھوپیندر چودھری اور وزیر اعلیٰ یوگی دونوں کیشو موریہ کے رڈار پر ہیں اور کیشو دونوں کے خلاف کھل کر کھیل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد بی جے پی میں زبردست کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ کئی لیڈران کھل کر حکومت کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔ حال ہی میں لکھنؤ میں بی جے پی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں کیشو موریہ نے پارٹی کو حکومت سے بڑا کہا جس کے بعد ریاست کی سیاست مزید گرم ہوگئی ہے۔ لکھنؤ سے دہلی تک بی جے پی لیڈران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران بی جے پی کے کئی اہم لیڈروں نے بھی کھل کر کیشو پرساد موریہ کے بیان کی حمایت کی ہے۔
بی جے پی کے درمیان جاری اس اندرونی کشیدگی کے عین درمیان سماجوادی پارٹی نے ’مانسون آفر‘ دے کر ریاست کی سیاست میں مزید ہلچل مچا دی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات (18 جولائی) کو ایک پوسٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’مانسون آفر، 100 لاؤ، سرکار بناؤ‘۔ اکھلیش یادو نے اپنے اس مانسون آفر کی پوسٹ میں گو کہ کسی کا نام نہیں لیا تھا لیکن سیاسی حلقوں میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ انہوں نے یہ آفر کیشو پرساد موریہ کو دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
Next Post
یوپی میں کانوڑ یاترا کے راستوں پرموجود دکانوں پر مالک کا نام لکھنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

9 گھنٹے ago
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार