• Home
اتوار, جون 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلم مطلقہ خواتین کی کفالت سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلے سےمسلم پرسنل بورڈ میں ہلچل

مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ قانونی راستہ تلاش کرنے کے لیے عدلیہ کے حکم کا مطالعہ کیا جارہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2024
in قومی خبریں
0
مسلم مطلقہ خواتین کی کفالت سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلے سےمسلم پرسنل بورڈ میں ہلچل

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بورڈ، سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کی قانونی کمیٹی تمام قانونی راستے تلاش کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے حکم کا بغور مطالعہ کر رہی ہے۔ طلاق شدہ مسلم خواتین سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد مسلمانوں میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے اور اس مسئلہ پر بورڈ کی جانب سے بھی تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ وہیں بورڈ کے مطابق یہ معاملہ عقیدے میں جڑا ہوا ہے اور حکم اسلامی شریعت کے قانون سے متصادم ہے، کیونکہ شریعت کے مطابق طلاق کے بعد شوہر صرف عدت کی مدت تک ہی نان نفقہ ادا کرنے کا پابند ہے۔ اس مدت کے بعد، طلاق شدہ خاتون دوبارہ شادی کرنے یا آزادانہ طور پر رہنے کے لئے آزاد ہے اور سابق شوہر اب اس کی دیکھ بھال کے لئے ذمہ دار نہیں ہے۔ مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے صنفی مساوات پر حالیہ حکم کے اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قانونی کمیٹی محکم کا بغور جائزہ لے گی۔ آئین کے مطابق ہر شہری کو اپنے مذہب کے رسم و رواج کے مطابق زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ پرسنل لاز والی کمیونٹیز، جیسے مسلمانوں کے لیے، یہ قوانین ان کی روز مرہ کی زندگی کی رہنمائی کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

ایل پی جی مزید مہنگی -قیمت میں 29 روپے فی سلنڈر کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر  بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا
قومی خبریں

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

دہلی کے جنتر منتر پر ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پُرامن مظاہرہ

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر دیبواسمیتا پال کا گھر میں گھس کر قتل

جون 5, 2026
Next Post
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

15 منٹس ago
ایران کے ساحلی علاقے میں موجود رڈار تنصیبات پر امریکہ  کا حملہ

46 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार