• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر ہندوستانی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنے

گمبھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2024
in کھیل
0
سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر ہندوستانی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنے

نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر کو ہندوستانی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتوں پہلے سے امید کی جا رہی تھی کہ راہل دراوڑ کی جگہ گوتم گمبھیر ہی لیں گے، بس اعلان کا انتظار باقی تھا۔ اور آج بی سی سی آئی نے باضابطہ گوتم گمبھیر کے ہندوستانیمینس کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے پر مہر لگا دی۔بی سی سی آئی کے ذریعہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کے بعد گوتم گمبھیر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لہراتے ہندوستانی پرچم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس پوسٹ میں انھوں نے لکھا ہے کہ ’’ہندوستان میری شناخت ہے اور اپنے ملک کی خدمت کرنا میرے لیے زندگی کا سب سے بڑا خوشگوار لمحہ رہا ہے۔ میں واپس آ کر معزز محسوس کر رہا ہوں، اس بار میری ٹوپی الگ ہے، لیکن میرا ہدف ہمیشہ سے وہی ہے، ہر ہندوستانی کو فخر کا موقع میسر کرنا۔‘‘ وہ اس پوسٹ میں مزید لکھتے ہیں کہ ’’مین اِن بلو کے کندھوں پر 1.4 ارب ہندوستانیوں کے خواب ہیں، اور میں ان خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے اپنی طاقت سے سب کچھ کروں گا۔
اس درمیان گوتم گمبھیر کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ بناتے ہوئے بی سی سی آئی سکریٹری جئے شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’میں بے حد مسرت کے ساتھ گوتم گمبھیر کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی شکل میں استقبال کرتا ہوں۔ جدید کرکٹ بہت تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور گمبھیر نے اس تبدیلی کو انتہائی قریب سے دیکھا ہے۔ گمبھیر نے اپنے کیریر میں مختلف کرداروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مجھے پورا بھروسہ ہے کہ ہندوستانی کرکٹ کو آگے بڑھانے کے لیے گوتم گمبھیر ایک مثالی شخص ہیں۔‘‘ بی سی سی آئی سکریٹری کا گوتم گمبھیر کے تعلق سے کہنا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے لیے ان کا واضح نظریہ، ان کا پرانا تجربہ انھیں کوچنگ کے کردار کے لیے بالکل درست ٹھہراتا ہے۔ بی سی سی آئی کا ان کو پوری طرح سے تعاون رہے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
Next Post
اب وی ایچ پی نے ہندو عبادت گاہوں والے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا بیڑااٹھایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

2 گھنٹے ago
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार