• Home
پیر, جون 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سری نگر جموں شاہراہ پر ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس جدید ڈرون سسٹم نصب

ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس یہ جدید ڈرونز قومی شاہراہ اور اس کے ملحقہ لنک سڑکوں کی چوکسی اور نگرانی کے لئے نصب کئے گئے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2023
in قومی خبریں
0
سری نگر جموں شاہراہ پر ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس جدید ڈرون سسٹم نصب

سری نگر: سری نگر جموں شاہراہ اور اس کے ملحقہ لنک سڑکوں پر نگرانی کی خاطر سی آر پی ایف نے جدید ترین ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس ڈرون سسٹم نصب کیے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سالانہ امر ناتھ یاترا کے پیش نظر قومی شاہراہ پر جگہ جگہ جیمرز بھی لگائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امر ناتھ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر پیرا ملٹری فورسز کی جانب سے سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جگہ جگہ جدید ترین ڈرونز، ہائی ریزولیشن کمیرے اور جیمرز نصب کئے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس یہ جدید ڈرونز قومی شاہراہ اور اس کے ملحقہ لنک سڑکوں کی چوکسی اور نگرانی کے لئے نصب کئے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر سی آر پی ایف گاڑیوں کو جدید آلات سے لیس کیا گیا بشمول ریمورٹ کنٹرول ’امپرووائز ڈیواس‘ اور جیمرز بھی لگائے گئے ہیں۔

سی آر پی ایف ذرائع نے بتایا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر چوبیس گھنٹے نظر گزر رکھنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یاتریوں کی حفاظت اور سلامتی میں سمجھوتہ کرنے کی کوئی جگہ نہیں چھوڑی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کو بہ احسن خوبی پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر پیرا ملٹری فورسز نے سبھی تیاریاں مکمل کیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

رام مندر ہندوؤں کا مذہبی مقام ہے، لیکن بی جے پی نے وہاں دکان کھول لی ہے-ادھو ٹھاکرے

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

Next Post
حج 2023کا پورے تزک واحتشام کے ساتھ باقاعدہ طور پر آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

7 گھنٹے ago
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार