• Home
جمعرات, مارچ 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

روسی صدر پوتن کے ملک چھوڑنے کی قیاس آرائیاں

تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان، سبھی سرکاری پروگرام منسوخ

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2023
in عالمی خبریں
0
روسی صدر پوتن کے ملک چھوڑنے کی قیاس آرائیاں

ویگنر گروپ کے چیف یوگینی پریگوژن کی بغاوت کے بعد روس میں روسی فوج اور ویگنر گروپ کے جنگجوؤں میں زبردست جنگ شروع ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویگنر گروپ کے جنگجو روستوو شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ یوگینی پریگوژن نے روسی کے وزیر دفاع پر سنگین الزام عائد کیا ہے اور روسی فوج کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد روسی فوج کے ہیڈکوارٹر کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

اس درمیان یوکرین کے ایک انگریزی آن لائن نیوز پورٹل ’دی کیف انڈیپنڈنٹ‘ نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پوتن ملک چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔ حالانکہ پوتن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ پوتن راجدھانی سے فرار ہو گئے ہیں۔ انھوں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ کریملن میں کام کر رہے ہیں۔

ہرحال، روس میں جاری سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے یکم جولائی تک سبھی پروگرام کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، سبھی تعلیمی اداروں کو بھی فی الحال بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روس میں پیدا کشیدہ حالات پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر بائڈن نے ہفتہ کے روز روسی بحران پر فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے لیڈروں کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے، تو دوسری طرف فرانس کے راشٹرپتی بھون نے بیان جاری کر کہا ہے کہ صدر میکرون روس کے حالات پر نظر بنائے ہوئے ہیں اور یوکرین کو حمایت دینے پر توجہ دے رہے ہیں۔

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے لپیتسک علاقہ کے گورنر نے بتایا ہے کہ ویگنر گروپ کے فوجی اس علاقے میں داخل ہو چکے ہیں۔ گورنر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی گزارش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ حالات قابو میں ہیں اور افسران آبادی کی سیکورتی یقینی کرنے کے لیے سبھی ضروری طریقے اختیار کر رہے ہیں۔ یوکرین کے ڈونیتسک علاقہ کے روسی قبضے والے حصے میں موجود ایک قریبی ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ سڑک راستہ سے ماسکو کی طرف آ رہے باغی ویگنر گروپ کے ایک قافلے میں تقریباً 5000 لوگ شامل ہیں۔ ان سب کی قیادت سینئر ویگنر کمانڈر دمتری اتکن کر رہے ہیں۔ ویگنر فوجی ابھی ماسکو سے تقریباً 450 کلومیٹر کی دوری پر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بھاگلپور میں زوردار بم دھماکہ سے ایک گھر تباہ، ایک شخص کی موت

بھاگلپور میں زوردار بم دھماکہ سے ایک گھر تباہ، ایک شخص کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

1 گھنٹہ ago
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem