• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

لاپتہ آبدوز میں سوار تمام افراد ہلاک، سرچ آپریشن کے دوران ملبہ ملا

برطانوی پاکستانی ارب پتی شہزادہ داؤد ان کا بیٹا سلیمان، برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ، فرانسیسی سیاح پال ہنری نرگیولیٹ اور اوشین گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش آبدوز پر سوار تھے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2023
in عالمی خبریں
0
لاپتہ آبدوز میں سوار تمام افراد ہلاک، سرچ آپریشن کے دوران ملبہ ملا

امریکی کوسٹ گارڈ نے  بتایا کہ لاپتہ آبدوز کی تلاش کے دوران ٹائٹینک جہاز کے قریب سے اس کا  ملبہ ملا ہے۔بحر اوقیانوس میں لاپتہ ٹائٹن آبدوز کے پائلٹ اور مسافروں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی ‘  پر شائع خبر کے مطابق تلاشی مہم میں مصروف کمپنی نے جمعرات  یعنی 22 جون کو یہ بات کہی۔ اس سے قبل امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا تھا کہ لاپتہ آبدوز کی تلاش کے دوران ٹائٹینک جہاز کے قریب سے ملبہ ملا ہے۔

لاپتہ آبدوز کی آپریٹنگ کمپنی اوشنگیٹ (Oceangate)نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ آبدوز میں سوار تمام مسافر المناک طور پر گم ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہماری ہمدردیاں ان پانچوں مسافروں کے اہل خانہ کے ہر فرد کے ساتھ ہیں۔ ہم اس حادثے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

آبدوز ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دکھانے کے لیے اتوار  یعنی 18 جون کی صبح بحر اوقیانوس میں آٹھ گھنٹے کے سفر پر روانہ ہوئی۔ ٹائٹینک کا ملبہ کیپ کوڈ سے تقریباً 1,450 کلومیٹر مشرق میں اور سینٹ جانز، نیو فاؤنڈ لینڈ سے 644 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔

برطانوی پاکستانی ارب پتی شہزادہ داؤد (اینگلو کارپوریشن کے وائس چیئرمین) اور ان کا بیٹا سلیمان، برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ، فرانسیسی سیاح پال ہنری نرگیولیٹ اور اوشین گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش آبدوز پر سوار تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ
عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

9 گھنٹے ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem