• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

سعودی عرب کے شاہی محلات کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ

ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت سیاحت کو فروغ دینے کی سمت میں اہم قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in عرب ممالک
0
سعودی عرب کے شاہی محلات کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب کے شاہی محلوں کو ہوٹلوں میں تبدیل کر کے انہیں سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے تین پُرتعیش محل آئندہ سال تک ہوٹل میں تبدیل کر سیاحوں کے لیے کھول دیا جائیںگے اور یہ فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت مملکت میں سیاحت کو فروغ دینے کے اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 کی دوسری ششماہی میں کچھ شاہی محلات کو سیاحوں کے لیے ہوٹلوں کے طور پر کھولا جائے گا۔خیال رہے کہ سعودی عرب وژن 2030 کے اہداف کے تحت سالانہ 10 کروڑ سیاحوں کی آمد کا ہدف پورا کرنےکے لیے کام کررہا ہے۔سعودی عرب کی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے مالک ‘بوتیک گروپ’ کے عہدیدار نے بتایا کہ جن محلات کو ہوٹلوں میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ان میں الحمرا پیلس، قصر احمر اور طویق محل شامل ہیں اور ان کے آئندہ سال 2025 کی دوسری ششماہی میں سیاحت کے لیے کھولے جانے کے امید ہے۔
متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی لگژری ریزورٹس اور ہوٹلز سعودی عرب میں پرتعیش مہمان نوازی کے تجربے کو تقویت دینے کے لیے ایک نئے ثقافتی ورثے کی نمائندگی کرتے ہیں اور ان کی تاریخی وثقافتی خصوصیات کو محفوظ رکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب میں مہمان نوازی کے لیے سب سے اہم الحمرا پیلس میں 32 لگژری اپارٹمنٹس، 44 ولاز، ایک شاہی شاخ اور 5 پبلک ایریاز شامل ہیں۔اس کے علاوہ سرگرمیوں اور تقریبات کے ساتھ ساتھ تفریح اور آرام کے لیے 6 نجی سوئٹ اور 3 میٹنگ رومز، 6 لگژری ریستوراں اور پرسنل اسسٹنٹ سروس کے ساتھ 75 سے زیادہ کمرے موجود ہیں۔قصر احمر نامی محل شاہ عبدالعزیز ال سعود نے اپنے بیٹے اور اس وقت کے ولی عہد کا ہیڈ کوارٹر بنانے کے لیے 1943 میں تعمیر کرایا تھا جو ریاض شہر میں الفوطہ پارک کے شمال میں واقع ہے۔اس کے علاوہ ریاض کے سفارتی حصے میں واقعہ طویق محل تاریخی ورثے اور عصری سہولتوں سے آراستہ ہے جو مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ اس میں سیمینار، کورسز، مقامی اور بین الاقوامی تقریبات اور سرکاری استقبالیہ روم شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
کرناٹک میں مندر کمیٹی میں مسلم شخص کی شمولیت پر بی جے پی کا احتجاج

کرناٹک میں مندر کمیٹی میں مسلم شخص کی شمولیت پر بی جے پی کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

1 گھنٹہ ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem