• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

کرناٹک میں مندر کمیٹی میں مسلم شخص کی شمولیت پر بی جے پی کا احتجاج

پارٹی کی ریاستی یونٹ نے کہا کہ یہ فیصلہ ہندو مفادات کو کمزور کرنے کے ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
کرناٹک میں مندر کمیٹی میں مسلم شخص کی شمولیت پر بی جے پی کا احتجاج

نگلور: کرناٹک کی سدارمیا حکومت کے ہوسکوٹے میں ایک مسلم شخص کو اوی مکتیشور برہموتسو کمیٹی میں شامل کرنے کے فیصلہ سے بدھ کو ریاست بھر میں سیاسی بحث چھڑ گئی ہے۔منصف کی خبر کے مطابق ایم ایل اے شرتھ بچے گوڑا نے اوی مکتیشور مندر میں ترقیات اور تقریبات کی نگرانی کے لیے ایک کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔ اس کمیٹی میں 12 ارکان کا تقرر کیا گیا ہےجن میں ایک مسلمان بھی شامل ہے۔
ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) یونٹ نے اس فیصلہ کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے احتجاج کیا ہے۔ انہوں نے چیف منسٹر سدارمیا پر الزام لگایا کہ ان کی حکومت کا مقصد غیر ہندوؤں کو مقرر کرکے مندروں اور ان کی جائیدادوں پر کنٹرول قائم کرنا ہے۔تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی نے کہا کہ یہ فیصلہ ہندو مفادات کو کمزور کرنے کے وسیع تر ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں خدشہ ہے کہ جب کسی دوسرے مذہب کے شخص کو کرناٹک کی مندر کمیٹی میں جگہ مل سکتی ہے تو مستقبل میں یہ رجحان ملک بھر کے تمام مندروں میں شروع ہو سکتا ہے۔ بچے گوڑا کی درخواست کا جواب دیتے ہوئے تحصیلدار نے کمیٹی میں 12 ارکان کو مقرر کیا۔ ان ارکان میں نواز نامی ایک مسلم شخص کو شامل کرنے سے بی جے پی اور ہندو فرقہ میں ناراضگی پھیل گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی
بہار

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت
بہار

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
امریکہ میں پھر ہندوستانی طالب علم لاپتہ

امریکہ میں پھر ہندوستانی طالب علم لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

4 گھنٹے ago
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार