• Home
جمعہ, اپریل 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک میں غیر اعلانیہ ایمریجنسی نا فذ ۔عمر عبداللہ

نیشنل کانفرنس لیڈر نےکہا کہ حکومت کے معاملات میں کوئی 'شفافیت نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2024
in قومی خبریں
0
ملک میں غیر اعلانیہ ایمریجنسی نا فذ ۔عمر عبداللہ

سری نگر: فاروق عبداللہ کی جانب سے شمالی کشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے اپنی امیدواری کا اعلان کرنے کے موقع پر سری نگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے الزام عائد کیا کہ اس وقت ملک میں غیر اعلانیہ ‘ایمرجنسی نافذ ہے اور حکومت کے معاملات میں کوئی ‘شفافیت نہیں ہے۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ اس وقت غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے۔ اندرا گاندھی کے دور کے برعکس، جنہوں نے بہادری کے ساتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا اور پھر انتخابات کرائے، موجودہ حکومت میں شفافیت کا فقدان ہے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ پی ایم مودی کو خاندانی سیاست سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور جب بھی وہ خاندانی سیاست کا ذکر کرتے ہیں تو دراصل ان کا مطلب ان کی مخالفت کرنے والوں سے ہوتا ہے۔عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے پی ایم مودی خاندانی سیاست پر بحث کر رہے ہیں۔ بی جے پی کو خاندانی سیاست سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ انہیں ان سیاسی جماعتوں سے مسئلہ ہے جو ان کی مخالفت کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے ان کے امیدواروں کی فہرست میں سیاسی خاندانوں کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
Next Post
پی او سی ایس او ایکٹ کیس میں یدی یورپاسی آئی ڈی کے سامنے پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

سنبھل ضلع میں سرکاری زمین پر موجود عید گاہ اور امام باڑہ منہدم

10 گھنٹے ago
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार