• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

سن رائزرز حیدرآباد کی چنئی سپر کنگزکے خلاف 6 وکٹوں سےفتح

فاتح ٹیم کے بلے بازوں نے سست پچ پر بھی جارحانہ انداز اختیار کیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2024
in کھیل
0
سن رائزرز حیدرآباد کی چنئی سپر کنگزکے خلاف 6 وکٹوں سےفتح

حیدرآباد:سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز(سی ایس کے) کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سی ایس کے کی یہ مسلسل دوسری شکست ہےجبکہ ایس آر ایچ کی 4 میچوں میں یہ دوسری جیت ہے۔ راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں چنئی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 166 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں حیدر آباد نے ایڈن مارکرم کی نصف سنچری کی بنیاد پر 18.1 اوور میں کامیابی حاصل کی۔ چنئی کی جانب سے شیوم دوبے نے 45 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اجنکیا رہانے نے 35 رنز کی شراکت کی۔ حیدرآباد کے لیے ابھیشیک نے شاندار بلے بازی کی۔ تاہم پاور پلے اوور کے بعد حیدرآباد کی بلے بازی بھی سست پڑ گئی۔ ایسے میں گیند بازوں نے چنئی کو واپسی پر مجبور کیا لیکن ایس آر ایچ یعنی سن رائزر حیدرآباد کی کافی وکٹیں باقی تھیں، اس لیے ٹیم کے بلے بازوں نے سست پچ پر بھی جارحانہ انداز اپنایا اور ٹیم کو فتح دلائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
Next Post
بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

10 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem