• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار کی قیادت والی بہارکابینہ میں توسیع

بی جے پی کی طرف سے 12 اور جنتا دل یو کی طرف سے 9 لیڈروں نے حلف لیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2024
in بہار
0
نتیش کمار کی قیادت والی بہارکابینہ میں توسیع

پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے شیڈول کا اعلان ہونے سے ٹھیک ایک دن پہلے نتیش کمار کی قیادت والی بہار کی این ڈی اے حکومت نے کابینہ توسیع کرتے ہوئے اپنے وزراء کی تعداد 30 کر لی۔ جمعہ کے روز بی جے پی کی طرف سے 12 اور جنتا دل یو کی طرف سے 9 لیڈروں نے وزارتی عہدہ کا حلف لیا۔ اس سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت 9 لوگوں نے وزارتی عہدہ کا حلف لیا تھا۔آج بہار کابینہ کی توسیع راج بھون میں ’جئے شری رام‘ کے نعروں کے درمیان ہوئی۔ جمعہ کے روز وزارتی عہدہ کا حلف لینے والوں میں سب سے آگے سابق نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی رہیں۔ وزیر بنے نیرج کمار ببلو نے حلف لینے کے بعد ’جئے شری رام‘ کا نعرہ بلند کیا۔ کابینہ توسیع کی ایک خاص بات یہ رہی کہ اس مرتبہ تین خواتین نے وزارتی عہدہ کا حلف لیا۔ پچھلی بار جب نئی نتیش حکومت تشکیل پائی تھی تو وزیر اعلیٰ سمیت 9 وزراء میں ایک بھی خاتون شامل نہیں تھی۔ آج بی جے پی کی طرف سے رینو دیوی نے وزارتی عہدہ کا حلف لیا ہے، جبکہ جنتا دل یو کی جانب سے لیشی سنگھ اور شیلا منڈل نے وزارت عہدہ کا حلف لیا۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور بی جے پی کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری بہار قانون ساز کونسل کے رکن ہیں۔ ایم ایل سی سمراٹ چودھری کے آس پاس بیٹھنے والوں کی تعداد اس حلف برداری تقریب کے بعد اچھی خاصی بڑھ گئی ہے۔ اسمبلی کوٹہ سے ایم ایل سی منگل پانڈے، ہری سہنی، نامزد ایم ایل سی جنک رام، روہتاس-کیمور ریجنل اتھارٹی سے ایم ایل سی سنتوش کمار سنگھ اور پورنیہ-ارریہ-کشن گنج ریجنل اتھارٹی کے ایم ایل سی ڈاکٹر دلیپ جیسوال اب کابینہ کے رکن ہیں۔ یہ سبھی بی جے پی سے تعلق رکھتے ہیں۔ جنتا دل یو کی طرف سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار تو تھے ہی، اب ایم ایل سی ڈاکٹر اشوک چودھری بھی کابینہ میں ہیں۔ ان کے علاوہ پہلے سے کابینہ میں ہم-سیکولر کے سنتوش کمار سمن بھی ایم ایل سی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

3 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार