• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی موت

19 ضلعوں میں آندھی-طوفان اور تیز بارش کا الرٹ-عام لوگوں کو موسم کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2025
in بہار
0
بہار میں  بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی موت

بہار میں اچانک موسم نے کروٹ لے لی ہے اور کئی ضلعوں میں بارش اور بجلی گرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بھی ریاست کے 19 ضلعوں میں آندھی-طوفان اور تیز بارش کے لیے الرٹ کیا ہے۔ کسانوں اور عام لوگوں کو موسم کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ یہاں آسمان نے قہر برپا کرنا شروع بھی کر دیا ہے۔ یہاں بجلی گرنے سے 7 لوگوں کی جان چلی گئی ہے جس میں بیگوسرائے کے 4 اور مدھوبنی کے 3 افراد شامل ہیں۔

 بیگوسرائے میں دیر رات موسم بدلنے کے بعد تیز بارش ہوئی۔ اسی دوران آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے 2 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بھگوان پور بلاک کی مختیار پور پنچایت کے مانو پور گاؤں میں 13 سالہ انشو کماری کی موت ہو گئی۔ وہیں بلیا تھانہ حلقہ کے بھگت پور میں بجلی گرنے سے بزرگ مزدور کی موت ہو گئی جبکہ اس کی اہلیہ سنگین طور پر زخمی ہے۔ دونوں بھونسا ڈھونے کے لیے بہیار جا رہے تھے۔

صاحب پور کمال کے سنہا نوٹولیہ کی اندرا دیوی کی بھی موت بجلی گرنے سے ہوئی ہے۔ یہ واقعہ مسودن پور دیارہ سڑک کے موہن پور ڈھاب کے قریب پیش آیا۔ مفصل تھانہ حلقہ کے کولا بہیار میں فصل دیکھ کر ایک کسان لوٹ رہا تھا کہ اچانک بجلی گرنے سے اس کی موت ہو گئی۔ادھر مدھوبنی میں بدھ کی صبح بجلی گرنے سے باپ-بیٹی  سمیت 3 لوگوں کی موت ہو گئی۔ پہلا واقعہ جھنجھار پور کے پپرولیا میں ہوا۔ بجلی کی زد میں آنے سے کھیت کی طرف گئی ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ وہ ریون مہتو کی بیوی ریکھا تھی۔ وہیں اندھرا ٹھاڑھی کے رودر پور کے الپورہ گاؤں میں بجلی گرنے سے باپ بیٹی کی موت ہوگئی۔ 62 سالہ ذاکر 18 سال کی بیٹی عائشہ کو لے کر کھیت میں جمع گیہوں کے بوجھے کو ڈھکنے کے لیے ترپال لے کا جا رہے تھے، اسی دوران یہ حادثہ ہوا۔یہاں گزشتہ رات سے ہی تیز بارش ہو رہی ہے۔ اس سے مدھوبنی شہر کی سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے۔ دربھنگہ کے بھی کچھ علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ دربھنگہ کے جالے میں منگل کی رات تیز ہوا کی وجہ سے لوگوں کے کچے گھرروں کے چھپڑ اڑ گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع
بہار

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ
بہار

بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
جموں و کشمیر اسمبلی میں وقف قانون پر شدید ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

2 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार