• Home
جمعرات, مارچ 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

اجیت پوار کی موت کے بعد ریاست میں دکھ کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
in ریاستی خبریں
0
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے بارامتی میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال کے بعد ریاست میں 3 روزہ سوگ کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔ اجیت پوار کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ’’میں صدمے میں ہوں۔ ہم سب ان کے اہل خانہ اور پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اہل خانہ کے بارامتی پہنچنے کے بعد ہم آگے کی کارروائی پر تبادلہ خیال کریں گے اور فیصلہ لیں گے۔ ایکناتھ شندے جی اور میں بارامتی جا رہے ہیں۔ ہم نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو بھی واقعہ کے متعلق اطلاع دے گی۔ ہم سب صدمے میں ہیں۔

دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی ایک طیارے حادثے میں موت ہو گئی ہے۔ ریاست میں دکھ کا ماحول ہے۔ ان کے جیسا لیڈر کھونا ایک بہت بڑا نقصان ہے۔ ذاتی زندگی میں وہ ایک اچھے دوست تھے۔ ہم نے مل کر کئی چیلنجوں کا سامنا کیا۔ جس وقت وہ مہاراشٹر کی ترقی میں اپنا تعاون دے رہے تھے، اس وقت ان کا بے وقت انتقال ایک بڑا نقصان ہے۔ ہم ان کے ساتھ ہیں، میں ایکناتھ شندے کے ساتھ آج بارامتی جاؤں گا۔ میں نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اس واقعہ کے متعلق اطلاع دے دی اور انہوں نے اس پر غم کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بدھ کو بارامتی تعلقہ میں ضلع پریشد اور پنچایت کمیٹی کے عام انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف جلسوں سے خطاب کرنے جا رہے تھے۔ اسی دوران 8:45 پر ان کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا اور ان کی جائے وقوع پر ہی موت ہو گئی۔ ان کا پروگرام صبح 10 بجے نیراواگج سے شروع ہونا تھا، جس کے بعد دوپہر 12 بجے پنڈھرے میں جلسہ کرنا تھا۔ دوپہر3 بجے کرنجے پل میں عوامی جلسے سے خطاب کے بعد ان کا آخری پروگرام شام 5:30 بجے سوپا میں ہونا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
اخلاقیات پر مبنی تعلیم پرضروری ۔صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

دہلی سے ممبئی تک ایل پی جی بحران کا سامنا

19 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

مختار انصاری کے بھائی کی جائداد قرق کرنے کا ڈی ایم کا حکم منسوخ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem