• Home
بدھ, مئی 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دوا ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور کی موت

دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ فیکٹری کی پوری عمارت منہدم ہو گئی۔ زیادہ تر مزدور کسی طرح بچ نکلنے میں کامیاب رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2025
in ریاستی خبریں
0
دوا ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 مزدور کی موت

گجرات کے ضلع بھروچ میں ایک دوا ساز فیکٹری میں بوائلر پھٹنے اور اس کے بعد آگ لگنے کے سبب 2 مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں تقریباً 20 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حادثہ کے حوالے سے ایک افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ سائکھا جی آئی ڈی سی علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں صبح تقریباً 2.30 بجے پیش آیا۔ بھروچ ضلع کلکٹر گورانگ مکوانا نے کہا کہ ’’فیکٹری کے اندر ایک طاقتور بوائلر پھٹنے کے وجہ سے یہ آگ لگ گئی۔ بعد میں سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

گورانگ مکوانا کا کہنا ہے کہ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ فیکٹری کی پوری عمارت منہدم ہو گئی۔ زیادہ تر مزدور کسی طرح بچ نکلنے میں کامیاب رہے، لیکن 2 اندر ہی پھنس گئے اور ان کی موت ہو گئی۔ آگ بجھانے کے بعد لاش کو ملبے سے برآمد کیا گیا۔ اس واقعہ میں تقریباً 20 مزدور معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

ضلع کلکٹر گورانگ مکوانا نے بتایا کہ فائر ڈپارٹمنٹ، پولیس اور فارنسک ماہرین کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی مکمل تحقیقات کر رہی ہیں۔ کیونکہ کچھ مزدوروں نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکہ کے بعد ایک شخص لاپتہ ہو گیا ہے اور ممکن ہے کہ وہ عمارت کے اندر پھنس گیا ہو۔ ضلع کلکٹر کے مطابق ڈائریکٹر آف انڈسٹریل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (ڈی آئی ایس ایچ) کے افسران بھی واقعہ کی تحقیقات کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ وہ جانچ کر رہے ہیں کہ فیکٹری کے پاس تمام ضروری لائسنس اور اجازت نامہ موجود تھیں یا نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
نندی گرام کے ہندوؤں کے لیے کام کروں گا‘، سوویندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں مذہبی بنیادوں پر سرکاری امداد روک دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری
بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ممبئی میں پانی کی فراہمی میں 10 فیصد کی تخفیف
ریاستی خبریں

ممبئی میں پانی کی فراہمی میں 10 فیصد کی تخفیف

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2026
Next Post
مودی بھوٹان سے واپس آتے ہی ایل این جے پی اسپتال پہنچے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی

عمر خالد کو کڑکڑڈوما کورٹ سے بڑا جھٹکا

3 گھنٹے ago
اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार