• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

اے آئی ایس اے کے سابق صدردھننجے نے کہا کہ پولیس نے احتجاجی طلباء اورطالبات کو بے دردی سے مارا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
in قومی خبریں
0
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے وائس چانسلر سنتی سری دھولیپوڈی پنڈت کے مبینہ ذات پات پر مبنی بیانات کے خلاف چند روز قبل یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے بطوراحتجاج وزارت تعلیم کی طرف ’لانگ مارچ‘ کی کوشش کے دوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ طلباء یو جی سی کے ایکویٹی (اینٹی ڈسکریمینیشن) ضوابط کے نفاذ، مجوزہ ’روہت ویمولا ایکٹ‘ کے نفاذ اور وائس چانسلر کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کر رہے تھے۔ اس دوران جے این یو کے مین گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی، جہاں مارچ کو روکنے کے لیے کئی سطحوں پر بندش کی گئی تھی۔ احتجاجی طلباء کا الزام ہے کہ پولیس نے لاٹھی چارج کیا، طالبات کو گھسیٹا اور بربریت کا مظاہرہ کیا۔

اس واقعہ کی شروعات 26 فروری کو تقریباً 3:20 بجے دن میں ہوئی جب طلباء مین گیٹ سے باہر نکلنے لگے۔ پولیس نے انہیں نارتھ گیٹ پر روکا اور واپس کیمپس میں دھکیل دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں مرد پولیس اہلکاروں کو خواتین طالبات کو گھسیٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جب کہ پولیس کی جانب سے شیئر کی گئی فوٹیج میں طالب علموں کو افسران سے دھکا مکی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

شام تک کچھ طلباء کو وسنت کنج نارتھ اور کاپسہیڑا تھانے لے جایا گیا اور وسنت کنج نارتھ پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 221، 121(1)، 132 اور 3(5) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے پاس مارچ کی اجازت نہیں تھی اس لیے کارروائی ضروری تھی۔ وہیں جے این یو ایس یو نے اسے جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔ واقعہ کے اگلے روز(27  فروری) کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے گرفتار کئے گئے 14 طلباء کو 25،000 روپے کے مچلکے پر ضمانت دی اور پولیس کی عدالتی تحویل کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ تاہم عدالت نے طلباء کے مستقل پتے کی جانچ کی شرط رکھی جس پر طلباء تنظیموں نے اعتراض کیا۔

اس دوران جے این یو ایس یو کے سابق صدر اور آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (اے آئی ایس اے) کے رہنما دھننجے نے ’اے بی پی نیوز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں پولیس کی کارروائی کو ’انتقامی‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ کس طرح 26 تاریخ کو طالب علموں کو بے دردی سے مارا پیٹا گیا، حراست میں لیا گیا اور مختلف تھانوں میں لے جایا گیا۔ پھر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت میں دہلی پولیس کی دلیل اتنی کمزور تھی کہ عدالت نے اسے ’ناقابل قبول‘ قرار دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ستیہ نکیتن پی جی معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے 2 مرحلوں پر مشتمل طبی جانچ لازمی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
Next Post
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

17 گھنٹے ago
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem