• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

جموں و کشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور چھتیس گڑھ میں بھاری بارش

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
in قومی خبریں
0
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

جنوب مغربی مانسون کی تیزی سے پیش قدمی اور فعال شمالی مغربی اضطراب سے موسم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر سے لے کر ساحلی کرناٹک تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ  مختلف علاقوں میں 50 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے آندھی-طوفان نے بھی تباہی مچائی۔ اس دوران بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 لوگوں کی جان چلی گئی، پنجاب میں بھی بارش سے متعلق واقعات میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ موسم میں یہ تبدیلی کم از کم 18 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق اتر پردیش کے بلند شہر، ہاپوڑ، بجنور، شاملی، مراد آباد، سنبھل، ہاتھرس اور متھرا میں آندھی-طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ہریانہ کے گوہانہ، سونی پت اور روہتک سمیت کئی اضلاع میں بھی ایسے ہی حالات ہیں۔ راجستھان کے ڈیگ، بھرت پور، بیانا اور دھول پور میں بھی تیز ہوائیں چلیں اور ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ بہار میں بارش کے دوران کھگڑیا میں 5 افراد ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ بھاگلپور، مدھے پورہ، سہرسا اور بھوجپور اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 1-1 شخص کی موت ہو گئی۔

جموں و کشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور چھتیس گڑھ میں بھی بھاری بارش درج کی گئی ہے۔ انڈمان اور نکوبار جزائر، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور ساحلی کرناٹک میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ ہماچل پردیش کے روہتانگ سمیت بلند چوٹیوں پر برف باری ہوئی۔ کلو اور وادی لاہول میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی۔ کیرالہ میں کچھ مقامات پر 12 سے 20 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آسام، بنگال، تریپورہ اور تمل ناڈو کے کچھ مقامات پر 7 سے 11 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ مدھیہ پردیش، کونکن، مہاراشٹر اور گجرات کے مختلف مقامات پر 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ ودربھ کے کئی حصوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہی۔

محکمہ موسمیات نے شمال مغربی ہندوستان میں جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں 18 جون تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے اور 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس دوران کچھ مقامات پر آسمانی بجلی بھی گرنے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ انڈمان-نکوبار جزائر، مغربی بنگال، سکم، جھارکھنڈ، بہار، اوڈیشہ، مہاراشٹر، گجرات، گوا اور شمال مشرقی ہندوستان کے آسام سمیت سبھی ریاستوں میں اگلے 3 سے 4 دنوں تک 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے اور تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت
قومی خبریں

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو  غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم نریندر مودی کی  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

8 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार