• Home
جمعہ, نومبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ذیشان صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکی

دھمکی آمیز میل میں لکھا گیا کہ جو کچھ بابا صدیقی کے ساتھ ہوا وہی تمہارے ساتھ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2025
in قومی خبریں
0
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار

ممبئی :این سی پی اجیت پوار دھڑے کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی  ذیشان بابا صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ یہ دھمکی ذیشان کو ای میل کے ذریعہ دی گئی ہے۔ دھمکی آمیز میل میں لکھا گیا کہ جو کچھ بابا صدیقی کے ساتھ ہوا وہی تمہارے ساتھ ہوگا ۔ اس کے بعد پولیس چوکس ہوگئی۔ممبئی کی باندرہ پولیس نے ذیشان صدیقی کے گھر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔واضح رہے کہ ذیشان صدیقی کے والد اور سابق وزیر بابا صدیقی کو گزشتہ سال قتل کیا گیا تھا جس میں ملزم  لارنس بشنوئی گینگ کا نام سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد سے بابا صدیقی خاندان کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

ساتھ ہی اس معاملے کو لے کر پولیس کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق سابق ایم ایل اے ذیشان بابا صدیقی کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں باندرہ پولس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی جارہی ہے۔واضح رہے  کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھی ذیشان صدیقی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ بعد میں ممبئی پولیس نے ملزم کو نوئیڈا سے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے ذیشان صدیقی کو فون پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔ یہ دھمکی کسی نامعلوم شخص کی طرف سے دفتر کے لینڈ لائن نمبر پر کال کرکے موصول ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کیرالہ اور یوپی میں ایس آئی آر پر سپریم کورٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
سانحۂ مدینہ پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر افسردہ — سلمان خورشید کا دلی اظہارِ تعزیت
قومی خبریں

سانحۂ مدینہ پر انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر افسردہ — سلمان خورشید کا دلی اظہارِ تعزیت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

ممتا بنرجی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ایس آئی آر کیخلاف کیرالا حکومت سپریم کورٹ سے رجوع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
آوارہ مویشیوں کی شکایت کرنے والے شخص کو جوتا میں پیشاب ڈال کر پلایا
قومی خبریں

آوارہ مویشیوں کی شکایت کرنے والے شخص کو جوتا میں پیشاب ڈال کر پلایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت
قومی خبریں

نواب ملک پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
Next Post
بابا رام دیو کے خلاف کیرالہ کی عدالت نے جاری کیا غیر ضمانتی وارنٹ

بابا رام دیو کے ’شربت جہاد‘ بیان پر دہلی ہائی کورٹ ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

5 گھنٹے ago
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem