• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

دل کے دورے کا اندیشہ ،گھر والوں نے پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2023
in بہار
0
بہار کا نوجوان غازی آبادمیں جم میں ٹریڈمل پر گرکر ہلاک

غازی آباد: ایک 19 سالہ نوجوان جو غازی آباد کے کھوڈا علاقے میں ایک مقامی جم میں ٹریننگ کر رہا تھا، ہفتہ کی صبح ٹریڈمل پر گر کر ہلاک ہو گیا۔پولیس نے متوفی کی شناخت 19 سالہ سدھارتھ کمار سنگھ کے طور پر کی ہے جو غازی آباد کے ایک نجی کالج میں بی ٹیک کے دوسرے سال کا طالب علم تھا۔ اس کے والد کھوڈا میں گروسری کی دکان چلاتے ہیں، جب کہ اس کی ماں بہار کے سیوان میں ایک سرکاری اسکول کی ٹیچر ہے۔افسروں نے بتایا کہ سنگھ کا خاندان پوسٹ مارٹم کے لیے راضی نہیں تھا، اور درخواست کی کہ انہیں لاش کو سیوان میں ان کے گاؤں لے جانے کی اجازت دی جائے۔اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک شخص ٹریڈمل پر ٹھوکر کھاتے ہوئے، اپنا توازن کھو کر گرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔پولیس کے مطابق جم میں موجود دیگر دو افراد نے اسے مقامی ہسپتال پہنچایا، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اندرا پورم) سواتنتر دیو سنگھ نے کہاکہ سنگھ کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا تھا۔ڈاکٹر آر این سنگھ جنہوں نے ہسپتال میں ان کی دیکھ بھال کی،نے کہاکہ "جم کے کچھ لوگ سنگھ کو میرے ہسپتال لے آئے لیکن وہ پہلے ہی اس کی موت ہو چکی تھی۔ان لوگوںنے بتایا کہ وہ جم میں ٹریڈمل پر تھا اور بھاگتے ہوئے گر گیا۔ ابتدائی طور پر ایسا لگتا ہے کہ یہ دل کے دورے کا کیس ہو سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی
بہار

نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2025
Next Post
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے قومی پرچم لہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

13 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार