• Home
جمعہ, ستمبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد

بارہمولہ کے لوک سبھا رکن نے وندے ماترم پر بحث کے دوران ایک ایسی بات کہہ دی جس سے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ماحول بدل گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
in قومی خبریں
0
تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس  کے چھٹے دن پیر کو لوک سبھا میں ’’وندے ماترم‘‘ کی 150ویں سالگرہ پر خصوصی بحث ہوئی۔ اس کی شروعات وزیر اعظم  مودی نے دوپہر 12 بجے کی ۔ 10 گھنٹے تک جاری رہنے والی اس بحث کے دوران حکمران اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے دلائل پیش کئے۔

رکن پارلیمنٹ  انجینئر راشد کی باری تھی اور انہوں نے اپنا خطاب شروع کرنے سے پہلے ایک ایسی بات کہہ دی جس سے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ماحول ہلکا ہو گیا جو بحث کے باعث گرما ہوا تھا۔ اسپیکر  کی کرسی پر اس وقت دلیپ سائکیا  موجود تھے۔ بحث آگے بڑھی اور جب بارہمولہ کے لوک سبھا رکن  عبد لراشد شیخ جنہیں انجینئر راشد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کافی وقت کے  بعد ان کی باری آئی۔ اس نے ہلکے پھلکے لہجے میں کہا، "تم یہاں اتنی دیر سے بیٹھے ہو، پلیز مجھے کچھ اور وقت دو، تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے۔

واضح رہے کہ انجینئر راشد تہاڑ جیل میں ہیں۔ دہلی کی ایک عدالت نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ انجینئر راشد کو حراست میں رہتے ہوئے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں شرکت کی اجازت دی ہے۔ درخواست ان کے وکیل نے دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بطور رکن پارلیمنٹ راشد کی پارلیمنٹ میں شرکت عوامی فرض ہے۔ اس لیے انجینئر راشد تہاڑ سے پارلیمنٹ میں حاضر ہوتے ہیں۔

انجینئر راشد 2019 سے تہاڑ جیل میں ہیں۔ انہیں 2017 کے مبینہ دہشت گردی کی فنڈنگ ​​کیس کے سلسلے میں این آئی اےنے یو اے پی اےکے تحت گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بارہمولہ سے اس وقت کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت
قومی خبریں

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی درخواست مسترد

سہارنپورمیں منہدم  مسجد کی  اینٹوں پر نظر آئے پُراسرار نمبرات

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سہارنپور مسجد انہدام معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ
قومی خبریں

برکس اجلاس سے قبل ہوٹلوں کے کرائے میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
ایم سی ڈی نے  پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی
قومی خبریں

ایم سی ڈی نے پی جی رہائشوں کے خلاف بڑی مہم شروع کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2026
Next Post
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو کا بحران آٹھویں روز بھی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

10 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार