• Home
پیر, مئی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

آشیش پٹیل کی حمایت میں سامنے آئے یوگی کے وزیر سنجے نشاد

کہا : بی جے پی نہیں سنبھلی تو 2027 کے اسمبلی انتخاب میں خمیازہ بھگتنا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2025
in ریاستی خبریں
0
آشیش پٹیل کی حمایت میں سامنے آئے یوگی کے وزیر سنجے نشاد

 یوگی حکومت میں کابینہ وزیر اور این ڈی اے میں شامل اپنا دل (ایس) کے کارگزار صدر آشیش پٹیل اپنی ہی حکومت کو لگاتار چیلنج پیش کر رہے ہیں۔ اپنے اوپر عائد بدعنوانی کے الزامات پر وہ لگاتار محکمہ اطلاعات اور یوپی پولیس کی وِنگ ایس ٹی ایف پر حملے کر رہے ہیں۔ اس درمیان این ڈی اے میں شامل ایک دیگر پارٹی ’نشاد پارٹی‘ کے سربراہ اور کابینہ وزیر سنجے نشاد نے آشیش پٹیل کی حمایت میں آواز بلند کر دی ہے۔ سنجے نشاد نے 3 جنوری کو یہ بیان دے کر سیاسی ماحول گرم کر دیا ہے کہ ’بی جے پی نہیں سنبھلی تو بھگتے گی‘۔

اعظم گڑھ واقع کوٹواں سرکٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے نشاد نے مذکورہ بیان دیا۔ آشیش پٹیل کی حمایت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’کچھ افسران شبیہ خراب کرنے کے لیے وزیر (آشیش پٹیل) کو پریشان کر رہے ہیں۔ بی جے پی نہ ہمیں سیٹ دے رہی ہے اور نہ ہی انتخابی نشان۔ یہی وجہ رہی کہ اسے لوک سبھا انتخاب میں شکست ملی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نہیں سنبھلی تو 2027 کے اسمبلی انتخاب میں خمیازہ بھگتنا ہوگا۔

فشری ڈپارٹمنٹ کے کابینہ وزیر ڈاکٹر سنجے نشاد کا کہنا ہے کہ سَنت کبیر نگر ضلع میں پروین نشاد کی شکست میں بی جے پی والوں کا ہاتھ رہا ہے۔ ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ نشاد پارٹی جس کے ساتھ رہتی ہے، مضبوطی کے ساتھ کھڑی رہتی ہے۔ جب سماجوادی پارٹی نے دروازہ بند کر دیا تب بی جے پی کے ساتھ آئے، لیکن بی جے پی میں سب کچھ درست نہیں چل رہا ہے۔ حالانکہ انھوں نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اچھے ہیں، ہمارے راہ نما ہیں، لیکن کچھ افسران ایسے ہیں جو لگاتار ایسا کام کر رہے ہیں جس سے ووٹر ناراض ہو جائیں، عوام ناراض ہو جائے۔ یہ افسران حکومت کی شبیہ خراب کر رہے ہیں اور اپوزیشن کو فائدہ پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
Next Post
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

دہلی اسمبلی انتخاب کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

7 گھنٹے ago
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार