• Home
جمعہ, مئی 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    جان بحق ہونے والے نیم فوجی جوانوں کو شہید کا درجہ دیا جائے: تیجسوی یادو

    تفتیشی ایجنسیاں دباؤ میں کام کر رہی ہیں۔تیجسوی یادو

    بدعنوانی اور جرائم سے پریشان بہار کے لوگ تبدیلی کے خواہاں : تیجسوی یادو

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

مسجد نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینشرسسٹم

نگران ادارے نے زائرین کو گرمیوں کے دوران گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے متعدد ذرائع تیار کیے

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2023
in عالمی خبریں
0
مسجد نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینشرسسٹم

الریاض : مسجد نبویؐ کے نگران ادارے نے زائرین کو گرمیوں کے دوران گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے متعدد ذرائع تیار کیے ہیں۔ اعلی کارکردگی کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم ان ذرائع میں سے ایک ہے جس کے مرکزی ایئر کنڈیشننگ اسٹیشن کا رقبہ 70,000 مربع میٹرپر مشتمل ہے۔ اس میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینشرسسٹم شامل ہے۔ اس کے لیے جدید ترین طریقے اور ٹیکنالوجیزسے لیس 3400 ٹن ایئرکنڈیشن نصب ہیں جو چھ حصوں میں تقسیم کیے گئے ہیں۔ ایئر ٹریٹمنٹ، ڈسٹری بیوشن اور کولنگ کے لیے 151 یونٹس شامل ہیں۔

مسجد نبویؐ میں گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے اس کے صحنوں میں 250 بڑی چھتریاں بھی نصب کی گئی ہیں جن کی اونچائی 15 میٹر اورچوڑائی 14 میٹر ہے۔ ایک چھتری کا وزن 40 ٹن ہے۔ یہ خودکار نظام کے ساتھ کام کرتی ہیں۔ ان کی مدد سے بھی مسجد نبوی کے صحنوں میں نمازیوں کی حفاظت اور سورج کی تپش سےبچنے میں مدد ملتی ہے۔ بارش کی صورت میں پھسلنے اور گرنے کے خطرات سے بچانے کے لیے اسپرے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ یہ پنکھے نمازیوں کے لیے گرمی کو کم کرنے کا کام کرتے ہیں۔ دھند صاف کرنے کے 436 پنکھے نصب ہیں۔

مسجد کے صحن میں سفید سنگ مرمر (التاسوس) لگایاگیا ہے جو مسجد نبوی کے صحنوں میں نماز کے لیے مختص مقامات کا احاطہ کرتا ہے۔یہ پتھر گرمی کنٹرول کرتا ہے۔ یہ رات کے وقت سوراخوں کے ذریعے نمی جذب کرتا ہے اور دن کے وقت یہ رات میں جذب ہونے والی نمی کو خارج کرتا ہے، جس سے یہ زیادہ درجہ حرارت کے وقت ہمیشہ ٹھنڈا رہتا ہے۔

مسجد نبوی کے امور کی ذمہ دار ایجنسی نے زمزم کے پانی کے لیے 20000 کنٹینرز بھی مہیا کیے ہیں۔ بہت زیادہ گرمیوں میں ان کنٹینروں کی تعداد 22 ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
ملک میں شدّت کی گرمی پر وزارت صحت کی جانب سے میٹنگ طلب

ملک میں شدّت کی گرمی پر وزارت صحت کی جانب سے میٹنگ طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آندھی، بارش اور بجلی گرنے سے 80 افراد ہلاک

شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں اچانک موسم تبدیل

24 گھنٹے ago
بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

بدایوں میں آگ لگنے سے 100 جھونپڑیاں جل کر خاک

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem