• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جمنا میں پانی کی سطح بڑھنے سے لوگوں کی پریشانی ایک بار پھر بڑھنے لگی

ایک اور ندی ہنڈن کے سیلاب سے نوئیڈا کے کئی علاقوں میں پانی آگیا۔ عجلت میں کسی نہ کسی طرح فائر ٹیم نے کچھ گھروں کو خالی کرایا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0

نئی دہلی :  جمنا میں ایک بار پھر پانی بڑھ رہا ہے ۔  اس کی بلندی 206.26 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمنا میں پانی کی سطح بڑھنے سے لوگوں کی پریشانی ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ اس بار کہانی  دہلی تک محدود نہیں ہے۔ اس بار نوئیڈا اور غازی آباد جیسے شہروں میں بھی مسئلہ بڑھتا دکھائی دے رہا ہےاور اس کی  وجہ ہنڈن ندی میں پانی کا بڑھنا  ہے۔جمنا کا سیلابی پانی ابھی کم  نہیں ہوا تھا کہ ایک اور ندی ہنڈن کے سیلاب سے نوئیڈا کے کئی علاقوں میں پانی آگیا۔ عجلت میں کسی نہ کسی طرح فائر ٹیم نے کچھ گھروں کو خالی کرایا۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ پانی کی سطح مزید بڑھ سکتی ہے، جس کو لے کر ضلعی انتظامیہ الرٹ ہو گئی ہے۔

واضح رہے  کہ کچھ دن پہلے بھی نوئیڈا کے سیکٹر 135 کے زیر آب علاقوں میں پانی آیا تھا۔ چند دنوں کے بعد جب پانی کی سطح کم ہوئی تو وہاں رہنے والے اپنے علاقوں کو واپس چلے گئے۔ لیکن آج صبح دوبارہ پانی بڑھنے کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے نقل مکانی کر کے پشتے کی طرف سڑک پر زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

غور طلب بات یہ ہے کہ 17 جولائی کو گریٹر نوئیڈا میں جمنا کے سیلابی پانی میں نہانے گئے دو نوجوانوں کی ڈوبنے سے موت ہو گئی تھی ۔ تقریباً 24 گھنٹے بعد دونوں نوجوانوں کی لاشوں کو پولس نے این ڈی آر ایف اور آس پاس کے لوگوں کی مدد سے نکالا۔

اس کے ساتھ فرید آباد سے پانی بھرنے اور نقل مکانی کی تصویریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ این سی آر میں موسلادھار بارش نے لوگوں کو کافی پریشان کر دیا ہے۔ ندیاں تیز بہہ رہی ہیں اور ان کے کناروں پر رہنے والے لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہوں پر رہنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ  دہلی حکومت نے ہفتہ کو ہتھنی کنڈ بیراج سے جمنا میں 2 لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑنے کی وجہ سے الرٹ جاری کیا ہے۔ ریونیو منسٹر آتشی نے خبردار کیا تھا کہ اگر دریا میں پانی کی سطح 206.7 میٹر تک بڑھ گئی تو جمنا کھدر (سیلاب کا میدان) کے کچھ حصے ڈوب سکتے ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ دہلی کے ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے جمنا پھر سے تیز ہو گئی ہے۔ 206.26 میٹر کا مطلب خطرے کے نشان سے کافی اوپر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اب میڈیکل کی بھی تعلیم ہوگی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اب میڈیکل کی بھی تعلیم ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

25 منٹس ago
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem