• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیا ہندو بورڈ میں مسلمانوں کو قبول کیا جائیگا؟

’وقف بائی یوزر ‘کی شق کو ختم کرنے سے مسائل ہوں گے، سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو انتباہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
in قومی خبریں
0
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

نئی دہلی: وقف (مرممہ) قانون 2025ء پر عبوری حکم نامہ جاری کرنے سپریم کورٹ نے اپنا ارادہ آج کی کارروائی کے آخری لمحات میں ٹال دیا کیونکہ مرکزی حکومت اور بعض ریاستوں نے ان تین نکات کے بارے میں اپنے دلائل کو پیش کرنے کیلئے مزید وقت کی درخواست کی ہے، جو عدالت نے اٹھائے ہیں۔ جسٹس سنجیو کھنہ زیرقیادت تین رکنی بنچ اس معاملہ کی  دوبارہ سماعت کرے گی۔ بنچ کے دیگر دو ارکان جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشواناتھن ہے۔ سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون (Act Amendment Waqf ) کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستوں پر سماعت کے دوران مرکزی حکومت سے سخت سوالات کیے۔ عدالت نے خاص طور پر ان دفعات پر توجہ دی جو ’وقف بائی یوزر‘ (Waqf by User) املاک سے متعلق ہیں۔

عدالت عظمیٰ نے حکومت سے پوچھا کہ اگر کسی زمین یا جائیداد کو برسوں سے مذہبی یا رفاہی مقصد کے تحت استعمال کیا جا رہا ہو، تو کیا اسے صرف اس بنیاد پر وقف کی حیثیت سے خارج کیا جا سکتا ہے کہ اس کی قانونی ملکیت درج نہیں ہے؟ جج صاحبان نے خبردار کیا کہ اگر ‘وقف بائی یوزر’ کی بنیاد پر تسلیم شدہ املاک کو ہٹا دیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ عدالت نے ایک اور اہم مسئلے کی نشاندہی کی جو وقف کونسل میں غیر مسلم افراد کی شمولیت سے متعلق ہے ۔ عدالت نے مرکز سے سوال کیا کہ اگر غیر مسلموں کو سنٹرل وقف کونسل کا حصہ بنایا جا سکتا ہے، تو کیا مسلمان بھی ہندو مذہبی ٹرسٹوں یا انڈومنٹ بورڈز کا حصہ بننے کی اجازت حاصل کریں گے؟ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ مذہبی اداروں کے انتظام میں مذہبی شناخت کا احترام ضروری ہے، اور کسی بھی ترمیم یا پالیسی کو بناتے وقت سماجی ہم آہنگی کو پیش نظر رکھنا چاہئے۔73 درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے جن میں نئے وقف قانون کو چیلنج کیا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ اگر ’وقف بہ تصرف‘ والی جائیدادوں کو ختم کیا گیا تو مسئلے پیدا کرے گا۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ اگرچہ کہیں کہیں اس نظام کا غلط استعمال ہوا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ تمام وقف جائیدادیں جعلی ہیں۔عدالت نے یہ بھی نشاندہی کی کہ چودھویں سے سولہویں صدی کے درمیان تعمیر شدہ کئی مساجد کے پاس سیل ڈیڈز نہیں ہوں گے، اس لیے انہیں رجسٹر کرنا مشکل ہے۔ اسی لیے ایسی جائیدادوں کو ختم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔سماعت کے دوران عدالت نے مغربی بنگال کے کچھ علاقوں میں اس قانون پر جاری تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ معاملہ عدالت میں ہے اور وہی اس پر فیصلہ کرے گی۔عدالت کل بھی اس معاملے پر سماعت جاری رکھے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ
قومی خبریں

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے
قومی خبریں

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے
قومی خبریں

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

رام کرشن آشرم کے سیکریٹری کے ساتھ فراڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

9 گھنٹے ago
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem