• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

کیاہاردک پانڈیا آئی پی ایل میں نہیں کھیل سکیں گے؟

چوٹ کی وجہ سےاگروہ نہیں کھیل سکے تو ممبئی انڈینز کے لیے یہ ایک شدید جھٹکا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2023
in کھیل
0
کیاہاردک پانڈیا آئی پی ایل میں نہیں کھیل سکیں گے؟

ممبئی :ممبئی انڈینز کے کپتان بنے ہاردک پانڈیا سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہاردک کا آئی پی ایل 2024 میں کھیلنا مشکل ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ انھیں ایڑی میں لگی چوٹ کافی سنگین ہے اور ان کا آئی پی ایل سے پہلے فِٹ ہونا مشکل لگ رہا ہے۔ اگر واقعی ہاردک پانڈیا وقت پر فِٹ نہیں ہو پائے تو ممبئی انڈینز کے لیے یہ ایک شدید جھٹکا ہوگا۔ ممبئی انڈینز کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہوگا کہ روہت شرما کو کپتانی سے ہٹا کر ہاردک پانڈیا کو کپتان بنائے جانے کے بعد دوبارہ روہت کی طرف بڑھا جائے یا نہیں؟ دیکھنے والی بات یہ بھی ہوگی کہ روہت شرما ہاردک پانڈیا کی غیر موجودگی میں کپتانی کرنا قبول کریں گے یا نہیں!
بہرحال، ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاردک پانڈیا اپنی چوٹ کی وجہ سے طویل وقت تک کرکٹ سے دور رہیں گے۔ وہ افغانستان کے خلاف جنوری میں ہونے والی ٹی-20 سیریز کے علاوہ آئی پی ایل 2024، جو مارچ سے مئی تک کھیلا جائے گا، سے بھی دور ہو سکتے ہیں۔ یعنی ابھی ہاردک کی واپسی میں 4 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ وہ آئی پی ایل 2024 کے شروعاتی کچھ میچوں میں دستیاب نہ ہوں اور بعد میں ٹیم کے ساتھ جڑ جائیں۔ اگر آئی پی ایل میں ہاردک پانڈیا کا کھیلنا ممکن نہیں ہو سکا، تو پھر ہندوستانی کرکٹ شیدائیوں کی یہی دعا ہوگی کہ وہ ٹی-20 عالمی کپ 2024 تک ضرور فٹ ہو جائیں جو کہ جون میں کھیلا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
روس میں اس سال کرسمس اور نئے سال کی پارٹی نہیں ہوگی

روس میں اس سال کرسمس اور نئے سال کی پارٹی نہیں ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

7 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem