• Home
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

گھوڑوں کو تکلیف پہنچانے والی یہ کیسی روایت؟

گھوڑے کو ایک انتہائی دشوار اور خطرناک راستے سے گزارنا، جاپان کی ایک درگاہ کی ایک پرانی روایت ہے۔ تاہم جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم افراد اسے انتہائی گھناؤنی پریکٹس قرار دیتے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in عالمی خبریں
0
گھوڑوں کو تکلیف پہنچانے والی یہ کیسی روایت؟

گھڑ سوار انتہائی برق رفتاری سے تقریباً سو میٹر دور سے گھوڑا دوڑاتے ہوئے ایک تنگ سی گلی کے اختتام تک پہنچتا ہے اور وہاں نصب دو میٹر بلند ایک رکاوٹ عبور کرنا اس کا مقصد ہوتا ہے۔ یہ ایک چھوٹے سے پہاڑی ٹیلے کی طرح کی ایک رکاوٹ ہوتی ہے، جسے ہر گھوڑا آسانی سے عبور نہیں کر سکتا۔ اس کوشش میں گھوڑے تو زخمی ہوتے ہی ہیں لیکن ساتھ میں گھڑ سوار اور اس گلی میں جمع بچے بھی زخمی ہو جاتے ہیں۔

یہ درگارہ وسطی جاپان کے شہر کووانہ میں واقع ہے۔ مقامی لوگ گھوڑوں کے لیے اس تکلیف دہ کھیل کو صدیوں پرانی ایک روایت قرار دیتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے لیے تو یہ اب مقدس بھی بن چکی ہے۔ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک تنظیم کی ایک ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ روایت کیا ہے اور کس طرح گھڑ سوار اس رکاوٹ کو عبور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کا نتیجہ کیا نکل سکتا ہے۔اس برس چار اور پانچ مئی کو مے نامی ایک دیہی علاقے میں واقع تادو تائشاہ شینتو درگارہ کے نواح میں منعقد ہونے والے اس میلے میں صرف تین گھوڑے ہی اس رکاوٹ کو عبور کر سکے جبکہ سات ناکام رہے اور زخمی ہوئے جبکہ ایک کی تو ٹانگ ہی ٹوٹ گئی۔جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم ‘لائف انوسٹی گیشن ایجنسی’ سے وابستہ یوکی آراواکا نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا کہ یہ روایت گھوڑوں کے لیے باعث عذاب اور تکلیف ہے، "یہ روایت ظالمانہ اور غیر ضروری ہے۔ لیکن یہ درگاہ اس کا دفاع کرتی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ یہ یہاں کی روایت ہے۔”

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ درگاہ بارہ سو سال پرانی ہے۔ یہاں کے قدیمی لوگوں کے لیے گھوڑے انتہائی اہم تھے اور انسانوں اور خداؤں کے مابین پیغام رسانی کا کام بھی کرتے تھے۔ گھوڑوں کے اس میلے کی تاریخ کم ازکم 680 سال پرانی ہے۔

یوکی آراواکا کا البتہ کہنا ہے کہ یہاں کے مقامی لوگوں نے وقت کے ساتھ ساتھ گھوڑے کے لیے بنائی گئی اس رکاوٹ کو مزید بڑا ہی کیا ہے تاکہ لوگ اس مقابلے کو مشکل بنا کر زیادہ انجوائے کر سکیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو مزید بتایا کہ مقامی انتظامیہ اسے ایک تاریخی و روایتی کھیل قرار دے کر سیاحوں کو اس کی طرف متوجہ کرنا چاہتی ہے تاکہ اس علاقے کو اقتصادی فائدہ ہو سکے۔

گزشتہ ایک دہائی کے دوران جانوروں کی حقوق کی تنظیموں نے گھوڑوں کے ساتھ برتے جانے والے اس بہیمانہ سلوک کو روکنے کی خاطر کئی مہمات چلائی ہیں۔ جس کی وجہ سے اس معاملے کو بین الاقوامی توجہ ملی ہے جبکہ ٹوکیو حکومت بھی اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کر رہی ہے۔ یوکی آراواکا پرعزم ہیں کہ وہ اس میلے میں گھوڑوں کو زخمی کرنے والی اس روایت کو ممنوعہ قرار دلوانے کے لیے اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کی خاطر وہ اور ان کی تنظیم کے دیگر اراکین مقامی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر آگاہی کی مہمات چلاتے رہیں گے۔ یوکی آراواکا کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی بدولت بھی ان کی مہمات عالمی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
دہلی سے سین فرانسسکو جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ!

دہلی سے سین فرانسسکو جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

6 گھنٹے ago
گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem