• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچ گئے

روس کے صدربرکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2026
in قومی خبریں
0
ولادیمیر پوتن برکس سربراہ اجلاس  میں شرکت کے لیے  دہلی  پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن برکس سربراہی اجلاس 2026 میں شرکت کے لیے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔پوتن جمعہ کو دہلی کے پالم ایئر فورس اسٹیشن پہنچے۔ ان کی آمد پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے ان کا استقبال کیاپوتن کے دورے کے لیے دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ وہ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ گزشتہ نو مہینوں میں پوتن کا یہ دوسرا دورہ ہندوستان ہے۔ اس سے قبل انہوں نے 5 دسمبر 2025 کو ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔

پوتن کی دہلی آمد سے قبل سیکورٹی ایجنسیوں نے تیاریاں مکمل کر لی تھیں۔ ہوائی اڈے سے ہوٹل اور پھر’ بھارت منڈپم‘ تک ان کے راستے پر خصوصی نگرانی رکھی جا رہی ہے۔ برکس سربراہی اجلاس 12 اور 13 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والا ہے۔ جس میں کئی ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت شرکت کریں گے۔پوتن کے ممکنہ ہوٹل میں ایک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) اور دو اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے سی پی) کو مختلف شفٹوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ روسی سکیورٹی حکام نے بھارتی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔

ہندوستان کے دورے کے دوران پوتن وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ مذاکرات جمعہ کو متوقع ہیں۔ دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت متعدد امور پر بات چیت متوقع ہے۔ ہندوستان اس سال برکس کی صدارت کر رہا ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں اقتصادی تعاون اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
ہفتے میں 5 دن کام اور دو دن تعطیل کے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

ہفتے میں 5 دن کام ے مطالبہ کو لے کربینک ملازمین ہڑتال پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

1 گھنٹہ ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार