• Home
منگل, مئی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

پنے میونسپل کارپوریشن کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کاگولی مار کرقتل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2024
in قومی خبریں
0
پنے میونسپل کارپوریشن کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کاگولی مار کرقتل

پنے:مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ٹھیک قبل پنے میونسپل کارپوریشن این سی پی کے سابق کونسلر ونراج انڈیکر کو اتوار (یکم ستمبر) کی رات کچھ نامعلوم جرائم پیشاوروں نے گولی مار کرقتل کرکے سنسنی پھیلا دی ہے۔ حملہ آوروں نے ان پر تیزدھار اسلحوں سے حملہ کیا پھر انہیں گولی مار دی اور فرار ہوگئے۔ شدید حالت میں زخمی ونراج زخم کی تاب نہ لاسکے اور موقع پر ہی ان کی موت ہوگئی۔ یہ معاملہ شہر کے نانا پیٹھ علاقے میں پیش آیا ہے۔
سابق این سی پی کونسلر ونراج انڈیکر کے قتل کے سلسلے میں جوائنٹ پولیس کمشنر رنجن کمار شرما نے بتایا کہ رات تقریباً 9.30 بجے ونراج انڈیکر اپنے چچا زاد بھائی کے ساتھ ایماندار چوک پر کھڑے تھے۔ کچھ لوگ آئے اور ان پر حملہ کر دیا۔ ابتدائی جانچ میں پانچ راؤنڈ فائرنگ کی بات سامنے آئی ہے۔ فائرنگ سے پہلے ان پر تیز دھار اسلحوں سے بھی حملہ کیا گیا تھا۔ کرائم برانچ اور دیگر زون کی ٹیمیں ملزمین کی تلاش میں لگی ہوئی ہیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ ملزمین کون ہیں؟ انہوں نے ونراج انڈیکر پر حملہ کیوں کیا؟ کچھ لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے، جن کے نام اس میں سامنے آئے ہیں۔
پولیس کمشنر نے مزید بتایا کہ ونراج کو مردہ حالت میں کنگ ایڈورڈ میموریل اسپتال (کے ای ایم) لے جایا گیا جہاں سے ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سسون اسپتال بھیجا گیا۔ فی الحال پولیس کی ٹیم جانچ میں لگی ہوئی ہے اور ابھی تک کسی بھی گرفتاری کی اطلاع نہیں ہے۔ واضح ہوکہ ونراج پنے میونسپل کارپوریشن کو ریاستی انتظامیہ کے تحت لائے جانے سے قبل نیشنل کانگریس پارٹی (غیر منقسم) سے جڑے ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونے کی قیمتوں میں اچانک زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز
قومی خبریں

آپریشن سندور ہندوستانی عوام کے جذبات کی عکاس : وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ
قومی خبریں

سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ
قومی خبریں

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
Next Post
اوور اسپیڈ کی وجہ سے چراغ پاسوان کی گاڑی کا آٹومیٹک چالان کٹ گیا

اوور اسپیڈ کی وجہ سے چراغ پاسوان کی گاڑی کا آٹومیٹک چالان کٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

1 گھنٹہ ago
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem