• Home
منگل, مارچ 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ڈبلیو ایف آئی پابندی ہٹنے پر وِنیش پھوگاٹ کا سخت ردعمل

اولمپین پہلوان نےکہا، ’’میں چاہتی ہوں کہ میڈیا اس مسئلے کو مزید مؤثر طریقے سے اجاگر کرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in کھیل
0
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے

چنڈی گڑھ: مرکزی وزارت کھیل نے تقریباً 26 ماہ بعد ہندوستانی کشتی فیڈریشن (ڈبلیو ایف آئی) سے پابندی ہٹا لی ہے، جس سے مختلف مقابلوں کے انعقاد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ تاہم، اس فیصلے پر اولمپین پہلوان اور کانگریس کی رکن اسمبلی وِنیش پھوگاٹ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ونیش پھوگاٹ نے کہا، ’’میں چاہتی ہوں کہ میڈیا اس مسئلے کو مزید مؤثر طریقے سے اجاگر کرے۔ یہ سراسر غلط ہو رہا ہے۔ ہمارے ملک اور ریاست میں کھیلوں کی صورتحال بدترین ہو چکی ہے اور فیڈریشن کو جرائم پیشہ عناصر کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ یہ لوگ کھلے عام اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جو کسی بھی کھیل کے لیے نقصان دہ ہے۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’ہم اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے میں کسی بھی شعبے میں کام کروں۔ ہمارا مقصد ہمیشہ سچائی اور ایمانداری کے لیے لڑنا رہا ہے، اور ہم خدا کے آشیرواد سے اسی راہ پر چلتے رہیں گے۔ دوسرے جو چاہیں کریں، مگر ہم حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

پیرس اولمپکس کے فاتحین کو اعزاز دیے جانے سے متعلق ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وِنیش پھوگاٹ نے کہا، "میں نے آج وزیر اعلیٰ کو ان کے وعدے کی یاد دہانی کرائی۔ انہوں نے کوئی واضح جواب نہیں دیا، اس لیے میں مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔ جب میں نے اپنے گاؤں کے مسائل اٹھائے، تو انہوں نے تحریری درخواست مانگی اور کارروائی کی یقین دہانی کرائی، جو ایک مثبت قدم ہے۔ اگر کھیلوں کی ترقی کے لیے حقیقی کوششیں کی جائیں گی، تو میں بھی اپنا تعاون دینے کے لیے تیار ہوں۔ میں پارٹی سیاست سے بالاتر ہو کر کھلاڑیوں کی مدد کروں گی۔‘‘

وِنیش پھوگاٹ نے مزید کہا کہ وہ بطور رکن اسمبلی کھلاڑیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آئی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’یہ وہی ایوان ہے جہاں ہماری تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ میرے ہوتے ہوئے کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دی جائے گی۔ میرے لیے کھلاڑیوں کی عزت اور وقار سب سے بڑھ کر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
Next Post
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

45 سیکنڈز ago
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem