• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

رانیا راؤ نے یو ٹیوب سے سیکھا تھا سونا چھپانے کا طریقہ، پوچھ تاچھ میں انکشاف-کُل 17.29 کروڑ روپے کی قیمت کی اشیاء ضبط

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی

نئی دہلی  :تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی رانیا راؤ نے ایک حیران کرنے والا انکشاف کیا ہے۔ رانیا نے کہا ہے کہ اس نے پہلی بار سونے کی اسمگلنگ کی تھی اور اسے چھپانے کا طریقہ یوٹیوب سے سیکھا تھا۔ اس نے یہ بات پوچھ تاچھ کر رہے افسروں کو بتائی۔ذرائع کے مطابق رانیا نے کہا کہ اس نے اسمگلنگ کا طریقہ یوٹیوب پر دیکھا اور اس کے بعد اسی تکنیک پر عمل کیا۔ رانیا کا کہنا تھا کہ وہ اسمگلنگ کے لیے استعمال کیے جانے والے راستوں اور چھپانے کے طریقوں کو جاننے کے لیے آن لائن ویڈیو ٹیوٹوریلس کا سہارا لے رہی تھی۔رانیا راؤ پر الزام ہے کہ اس نے کچھ غیر ملکی اسمگلروں کے ساتھ مل کر سونے کی اسمگلنگ کی اور اس کے لیے مختلف چھپانے کے طریقے اپنائے۔ حالانکہ رانیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس سرگرمی میں انجانے میں شامل ہوئیں تھی۔

واضح رہے کہ کرناٹک کے بنگلورو واقع کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کنڑ اداکارہ رانیا راؤ کے پاس سے 14.2 کلوگرام سونے کی چھڑیں ضبط کی گئی تھیں، جن کی تخمینی قیمت 12.56 کروڑ روپے ہے۔ ڈائرکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر آئی) نے یہ اطلاع دی تھی۔پولس کے ایک افسر کے مطابق اداکارہ رانیا راؤ انڈین پولیس سروس کے سینئر افسر رام چندر راؤ کی بیٹی ہیں۔اس نے بتایا کہ رام چندر راؤ حال میں کرناٹک اسٹیٹ پولیس ہاؤسنگ اینڈ انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے چیئر مین اور منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر ہیں۔

اس معاملے میں کُل 17.29 کروڑ روپے کی قیمت کی اشیاء ضبط کی گئی، جس میں 4.73 کروڑ روپے قیمت کی دیگر چیزیں بھی شامل ہیں۔ ڈی آر آئی افسروں کے مطابق 14.2 کلوگرام سونے کی یہ کھیپ حال کے دنوں میں بنگلورو ہوائی اڈے پر ہوئی سب سے بڑی ضبطیوں میں سے ایک ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ

مسجدوں کو ڈھانپنے کی نوبت آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

1 گھنٹہ ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem