• Home
پیر, مئی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نائب صدر کا انتخاب 9 ستمبر کو-انتخابی شیڈول جاری

امیدوار 21 اگست تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ نامزدگیوں کی جانچ پڑتال 22 اگست کو کی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2025
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

نئی دہلی: ہندوستان کے نئے نائب صدر کے انتخاب کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کو انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ووٹنگ 9 ستمبر 2025 کو کرائی جائے گی۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن 7 اگست کو جاری کیا جائے گا۔کمیشن کے مطابق، امیدوار 21 اگست تک اپنی نامزدگی داخل کر سکتے ہیں، جبکہ ان کی جانچ 22 اگست کو ہوگی۔ اگر مقابلے کی ضرورت پیش آئی تو ووٹنگ 9 ستمبر کو کرائی جائے گی اور اسی دن نتیجے کا اعلان بھی متوقع ہے۔

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے 1974 کے متعلقہ قوانین کے تحت ایک جامع انتخابی فہرست بھی تیار کی ہے، جس میں تمام ووٹنگ ممبران کے تازہ پتے شامل ہیں۔ یہ فہرست ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ترتیب کے مطابق مرتب کی گئی ہے اور 7 اگست سے کمیشن کے دفتر سے دستیاب ہوگی۔کمیشن کے معاون ڈائریکٹر اپوروا کمار سنگھ نے بتایا کہ یہ فہرست انتخابی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گی اور امیدواروں کو بروقت فراہم کی جائے گی۔

نائب صدر کے انتخاب میں خفیہ رائے دہی کی جاتی ہے، جس کے باعث کراس ووٹنگ کا امکان ہمیشہ موجود رہتا ہے۔ اگر اپوزیشن کی طرف سے کوئی امیدوار سامنے نہیں آتا تو حکمراں اتحاد کے امیدوار کا بلامقابلہ منتخب ہونا ممکن ہے۔یہ انتخاب نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کے بعد منعقد ہو رہا ہے۔ اس بار راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل کو ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے، جو وزارتِ قانون و انصاف سے مشاورت کے بعد طے پایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور
قومی خبریں

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید
قومی خبریں

کیرالہ میں کانگریس اتحاد ’یو ڈی ایف‘کی حکومت بننے کی امید

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے
قومی خبریں

تمل ناڈو میں وجئے کی پارٹی ’ٹی وی کے‘ رجحانات میں سب سے آگے

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
راشن کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
قومی خبریں

آدھار کارڈ کے ڈیزائن میں تبدیلی کی افواہیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

ایس آئی آرکے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

47 منٹس ago
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

54 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem