• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں وارانسی ضلع کورٹ کی جانب سے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری 

لیکن عدالت نےاپنے حکم میں یہ واضح کیا ہے کہ اے ایس آئی سروے کے دوران گیانواپی احاطہ میں نماز ہوتی رہے گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں وارانسی ضلع کورٹ کی جانب سے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری 

گیانواپی اور کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ میں آج وارانسی ضلع کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی سروے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے گیانواپی احاطہ میں اے ایس آئی سروے نہ کرائے جانے سے متعلق مسلم فریق کی دلیل کو خارج کر دیا ہے، لیکن اپنے حکم میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ اے ایس آئی سروے کے دوران گیانواپی احاطہ میں نماز ہوتی رہے گی۔

وارانسی ضلع کورٹ کے ذریعہ گیانواپی احاطہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق حکم جاری کیے جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سروے مکمل ہونے میں 3 سے 6 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ حالانکہ مسلم فریق نے وارانسی ضلع کورٹ کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 12 اور 14 جولائی کی سماعتوں کے دوران مسلم فریق نے اے ایس آئی سروے پر اپنا اعتراض ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر گیانواپی احاطہ کا سروے ہوتا ہے تو ایسی حالت میں کھدائی وغیرہ سے گیانواپی کے ڈھانچے کو بہت بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ ایسے میں کسی بھی طرح سے گیانواپی مسجد کے احاطہ کا اے ایس آئی سروے نہیں ہونا چاہیے۔

اس معاملے میں ہندو فریق کے وکلا کے ذریعہ ضلع کورٹ کے سامنے تفصیل سے ہائی کورٹ، سپریم کورٹ اور کئی کیس لاء کو رکھتے ہوئے ضلع جج سے گزارش کی گئی تھی کہ گیانواپی احاطہ کا اے ایس آئی سروے کرانا ضروری ہے۔ وکلاء کا یہ بھی کہنا تھا کہ گیانواپی-کاشی وشوناتھ مندر تنازعہ کو لے کر ہندوؤں میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے، اور اے ایس آئی سروے سے کئی حقائق سامنے آئیں گے جس سے خیر سگالی کے ساتھ مسئلہ کا حل نکل سکے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
منی پورمیں متاثرہ خاتون کے شوہر کا چھلکا درد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

1 گھنٹہ ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार