• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

ایران کی طرف سے محمد باقر غالیباف اور عباس عراقچی جبکہ امریکہ کی جانب سے نائب صدر جے ڈی وینس اس میں شریک ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
in عالمی خبریں
0
امریکہ-ایران امن معاہدے پر 19جون کو جنیوا میں دستخط ہوں گے

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے پر جاری سسپنس بالآخر ختم ہو چکا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار (14 جون) کو امن معاہدے کا اعلان کیا۔ جمعہ کو امریکہ اور ایران کے درمیان باقاعدہ طور پر اس معاہدے پر دستخط ہوں گے، جس میں امریکہ کی جانب سے نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اسپیکر محمد باقر غالیباف شامل ہوں گے۔ اس معاہدے کی شرائط کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اتوار  کو امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’یہ عظیم معاہدہ پورے خطے میں امن اور سلامتی لائے گا۔ معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھل جائے گا۔ اس سے خطے اور دنیا کے لیے دونوں طرف سے تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو جائے گی۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع خبر کے مطابق ایران نے اس امن معاہدے کو مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کا نام دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’’ایران نے امریکہ اور اسرائیل پر فتح حاصل کر لی ہے۔ تہران کے عوام کی حمایت اور فوج کی انتھک کوششوں کے باعث کئی مہینوں کے کٹھن اور طویل مذاکرات کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس امن معاہدے پر جمعہ (19 جون) کو جنیوا میں دستخط ہوں گے۔ ایران کی طرف سے محمد باقر غالیباف اور عباس عراقچی جبکہ امریکہ کی جانب سے نائب صدر جے ڈی وینس اس میں شریک ہوں گے۔ معاہدے کے تحت، لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ اور فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم ہو جائیں گی۔ اس کے علاوہ ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی فوری اور مکمل طور پر ہٹا لی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

10 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार