• Home
جمعرات, ستمبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

ٹرمپ نے کہا کہ ’’جب میں چلا جاؤں گا تو آپ سبھی برباد ہو جائیں گے۔ آپ کے پاس رپورٹ کرنے کے لیے کوئی نہیں ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
in عالمی خبریں
0
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ’وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن‘ (ڈبلیو ایچ سی اے) کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں تقریر کی۔ تقریباً ایک گھنٹے کے خطاب میں انہوں نے صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر خوب طنز کیا۔ اس دوران ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ وہ امریکہ کے صدارتی عہدے کے لیے چوتھی بار بھی انتخاب لڑیں گے۔ ٹرمپ نے اسٹیج پر سرخ رنگ کی ’ٹرمپ 2028‘ کیپ بھی پہن رکھی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ’’آج رات میں پریس کی ریٹنگ بچانے کے لیے چوتھی مدت کے لیے الیکشن لڑنے کی اپنی خواہش کا اعلان کرتا ہوں۔‘‘ حالانکہ انہوں نے یہ بیان محض مذاق میں دیا تھا، کیونکہ امریکی آئین کے مطابق کوئی بھی شخص زیادہ سے زیادہ 2 مرتبہ ہی صدر منتخب ہو سکتا ہے۔

ٹرمپ نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ صدارت چھوڑ دیں گے تو میڈیا کو بڑی مشکلیں پیش آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’جب میں چلا جاؤں گا تو آپ سبھی برباد ہو جائیں گے۔ آپ کے پاس رپورٹ کرنے کے لیے کوئی نہیں ہوگا اور آپ کا بزنس ماڈل ختم ہو جائے گا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ دوسروں کی خبروں میں اتنی دلچسپی نہیں لیتے، اسی لیے وہ پریس کی ریٹنگ بچانے کے لیے چوتھی مدت کی بات کر رہے ہیں۔

اس تقریب کا آغاز وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کی سبکدوش ہونے والی صدر ویجیا جیانگ کے خطاب سے ہوا۔ انہوں نے اپریل میں ہونے والے اس حملے کا ذکر کیا، جس میں ایک مسلح شخص نے اس تقریب کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے نے سب کا امتحان لیا اور یہ ثابت کیا کہ صحافت اور آزادیٔ صحافت کے لیے جدوجہد جاری رکھنا ضروری ہے۔ اسی حملے کے بعد اس عشائیے کا دوسری بار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں متعدد صحافیوں کو اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ ان میں بعض ایسے صحافی بھی شامل تھے، جن پر ٹرمپ پہلے تنقید کر چکے تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی وہ ٹیم بھی اعزاز حاصل کرنے والوں میں شامل تھی، جس نے ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین سے متعلق معاملے پر رپورٹنگ کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل
عالمی خبریں

امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی
عالمی خبریں

عائشہ وہاب امریکی کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی افغان نژاد امریکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

5 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کے خلاف پھر ایف آئی آر، حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार