• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت

سماجوادی پارٹی لیڈر کو اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں اب پولیس گرفتار نہیں کرے گی

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
in قومی خبریں
0
افضال انصاری کی لوک سبھا رکنیت بحال ہونے کا راستہ ہموار

اترپردیش کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت ملی ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر کو اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں اب پولیس گرفتاری نہیں کرے گی۔ دراصل ہائی کورٹ نے اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں جابرانہ کارروائی پر پابندی لگا دی ہے۔ عرضی گزار کے وکیل نے دلیل دی کہ 1983 سے 87 کے درمیان کی فائل غائب ہے، جبکہ ایف آئی آر 22 جولائی 2026 کو درج کرائی گئی ہے۔

دوسری جانب افضال انصاری کے اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں ریاستی حکومت کے وکیل نے معلومات فراہم کرنے کے لیے عدالت سے وقت مانگا ہے۔ اب اس معاملے کی آئندہ سماعت 10 اگست کو ہوگی۔ جسٹس سدھارتھ ورما اور جسٹس اچل سچدیو کی ڈیویژن بنچ میں افضال انصاری کے اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں سماعت ہوئی۔

واضح رہے کہ اترپردیش پولیس نے گزشتہ دنوں مختار انصاری کے گینگ اور ان کے اہل خانہ کو جاری اسلحہ کے لائسنسوں کی جانچ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔ پولیس نے جانچ کی بنیاد پور غازی پور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری، مختار انصاری کی بیوی افشاں بیگم، گینگ کے ساتھیوں اور اس وقت کے اسلحہ کلرک اور دیگر افسران کے خلاف کل 5 مقدمات درج کیے تھے۔ حالانکہ اب ہائی کورٹ نے افضال انصاری کو اس معاملے میں عبوری راحت دے دی ہے۔

پولیس کے مطابق جانچ میں سامنے آیا کہ کئی اسلحہ لائسنسوں کی اصل فائلیں اور ہتھیاروں کی خرید و فروخت سے متعلق ریکارڈز ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس، غازی پور سے غائب ہیں۔ پولیس کے مطابق ان ریکارڈز کو اس وقت کے اسلحہ کلرکوں اور افسران کی مبینہ ملی بھگت سے غائب کرایا گیا، تاکہ ہتھیاروں کی اصل صورتحال کو چھپایا جا سکے اور ان کے غلط استعمال کا پتہ نہ چل سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت
قومی خبریں

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب

بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

1 گھنٹہ ago
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem