• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں زمین گھوٹالہ پر ہنگامہ

کانگریس کا وزیر اعلیٰ موہن یادو سے استعفے اور عدالتی جانچ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
in ریاستی خبریں
0
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

بھوپال: مدھیہ پردیش کے اجین میں زمین گھوٹالہ سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کے بعد ریاست کی سیاست میں گرما گرمی بڑھ گئی ہے۔ کانگریس نے وزیر اعلیٰ موہن یادو پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے ان کے استعفے اور سپریم کورٹ کے موجودہ جج کی نگرانی میں غیر جانبدارانہ عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

پردیش کانگریس صدر جیتو پٹواری نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ انکشافات مدھیہ پردیش کے لیے باعث تشویش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اجین، جو مذہبی اہمیت کا حامل شہر ہے، وہاں زمینوں کی خرید و فروخت سے متعلق سامنے آنے والی رپورٹوں نے کئی سوالات پیدا کر دیے ہیں۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے خاندان اور متعلقہ کمپنیوں نے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد بڑی تعداد میں زمینیں خریدی ہیں تو اس کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے لائی جانی چاہئیں۔

جیتو پٹواری نے دعویٰ کیا کہ میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق دسمبر 2023 کے بعد موہن یادو کے خاندان اور ان کی جائیداد سے وابستہ کمپنیوں نے اجین میں متعدد پلاٹ خریدے، جن کا رقبہ سیکڑوں ایکڑ پر مشتمل بتایا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان میں سے کئی زمینیں ان علاقوں میں واقع ہیں جہاں حکومت کی مجوزہ ترقیاتی اسکیمیں اور زمین کے استعمال میں تبدیلی کے منصوبے موجود ہیں۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ اخلاقی بنیادوں پر وزیر اعلیٰ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تاکہ غیر جانبدارانہ جانچ ممکن ہو سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

8 گھنٹے ago
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार