• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں اضافے کی تجویز

جوزف وجے حکومت نے بجٹ 27-2026 میں کئی اہم اعلانات کیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
in ریاستی خبریں
0
تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں  اضافے کی تجویز

تمل ناڈو کی جوزف وجے حکومت نے بجٹ 27-2026 میں کئی اہم اعلانات کیے ہیں، جس میں خواتین کو سونے کا سکہ دینے کا اعلان بھی شامل ہے۔ دوسری جانب حکومت نے حج سبسڈی میں بھی اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ’برادران گفٹ اسکیم‘ کے تحت خواتین کے لیے 8 گرام سونے کا سکہ اور سلک ساڑی اسکیم کے لیے 812 کروڑ روپے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعلی وجے نے اسمبلی انتخاب کے منشور میں شادی کے موقع پر خواتین کو تحفہ دینے کا وعدہ کیا تھا، اور اب بجٹ میں اس وعدے کو وفا کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تمل ناڈو کے وزیر خزانہ ڈاکٹر این میری ولسن نے بدھ کے روز اسمبلی میں ’ٹی وی کے‘ حکومت کا بجٹ پیش کیا۔ ولسن نے وزیر اعلی سی جوزف وجے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹینڈر میں کچھ پارٹیوں اور لوگوں کو ملنے والا کمیشن بند کرایا ہے۔ ڈاکٹر ولسن نے کہا کہ ریاست کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

این میری ولسن نے حج سبسڈی معاملہ پر پیش کردہ تجویز سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ’’پہلی بار حج پر جانے والے لوگوں کے لیے سبسڈی 25 ہزار روپے سے بڑھا کر 35 ہزار روپے کی جائے گی۔ عیسائی اور مسلم خواتین کی فلاحی انجمنوں کی مدد کے لیے 1.05 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ 5 عیسائی اور مسلم قبرستانوں کی ترقی کے لیے 34 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔‘‘ انہوں قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) کو ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ولسن نے مرکزی حکومت سے 12ویں جماعت کے نمبرات کی بنیاد پر داخلے کا پرانا نظام بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔

ڈاکٹر ولسن نے کہا کہ ’’اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے اور تمل ناڈو کو بین الاقوامی کھیلوں میں اعلیٰ سطح پر لے جانے کے مقصد سے ریاست بھر میں 10 ’اولمپک سنٹرس آف ایکسیلنس‘ بنانے کے لیے 5.50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اے آئی پر زور دیتے ہوئے تمل ناڈو کے وزیر خزانہ ولسن نے کہا کہ ’’2031 تک پوری ریاست کے انجینئرنگ کالجوں، پالی ٹیکنک کالجوں اور صنعتی تربیتی ادارے (آئی ٹی آئی) میں زیر تعلیم 5 لاکھ طلباء کو ’مصنوعی ذہانت‘ (اے آئی) پر مبنی ہنر کی تربیت دی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی
ریاستی خبریں

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
Next Post
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

گڈکری کے خلاف آن لائن ڈیپ فیک پوسٹ فحش، جارحانہ اور توہین آمیز:بامبے ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

7 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार