• Home
اتوار, جون 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث دو وکلا کو گرفتار 

گرفتار شدہ وکلا کی شناخت دہلی بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر منیش شرما اور للت شرما کے طور پر کی گئی ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث دو وکلا کو گرفتار 

نئی دہلی: دہلی پولیس نے تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو وکلا کو گرفتار کیا ہے۔ ایک عہدیدار نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ گرفتار شدہ وکلا کی شناخت دہلی بار ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر منیش شرما اور للت شرما کے طور پر کی گئی ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا

عدالت نے جمعرات کو تین ملزمین امن سنگھ، روی گپتا اور سچن سانگوان کو چار روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا، جو تیس ہزاری کورٹ فائرنگ میں ملوث وکلا کے گروپ کا حصہ تھے۔

خیال رہے کہ 5 جولائی کو تیس ہزاری کورٹ میں وکلا کے دو گروپوں میں تصادم ہوا اور فائرنگ کی گئی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں سفید شرٹ اور کالی پینٹ پہنے ایک شخص کو ہوا میں فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ دیگر افراد اس پر پتھر اور لکڑی کے تختے پھینک رہے تھے۔

خاص طور پر وکیل کے لباس میں لوگوں کو لاٹھیاں لہراتے اور ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک اور ویڈیو میں گولیوں کے خول کے ڈھیر موقع پر بکھرے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری اتل شرما اور سینئر نائب صدر منیش شرما کے درمیان باہمی دشمنی پر لڑائی ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (نارتھ) ساگر سنگھ کلسی نے کہا کہ تیس ہزاری فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے رات بھر آپریشن شروع کیا۔

ڈی سی پی نے کہا ’’اطلاعات کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے تکنیکی مدد لی اور بھلسوا، سوروپ نگر، حیدر پور، شالیمار باغ اور وکاس پوری علاقوں میں تلاشی مہم شروع کی اور امن سنگھ، سچن سانگوان اور روی گپتا کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔‘‘ ڈی سی پی نے کہا ’’وہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے حریف گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے قبضے سے تین دیسی ساختہ پستول، چار زندہ کارتوس اور دو کاریں ضبط کی گئی ہیں۔

عہدیدار نے کہا کہ تیس ہزاری عدالت میں ہنگامہ آرائی میں ملوث پائے جانے والے دیگر وکلا کی بھی شناخت کر لی گئی ہے اور مختلف ٹیمیں ان کی گرفتاری کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اس دوران دہلی کی بار کونسل نے منیش اور للت کے اندراج کو روک دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
راجہ رگھوونشی قتل کیس میں  سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل کیس میں سونم سمیت پانچ ملزموں سے 25 گھنٹے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2025
Next Post
تریپورہ اسمبلی میں ہنگامہ، اراکین اسمبلی کے درمیان دھکا مکی

تریپورہ اسمبلی میں ہنگامہ، اراکین اسمبلی کے درمیان دھکا مکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

4 گھنٹے ago
متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران  5 مکان منہدم

متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران 5 مکان منہدم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem