• Home
جمعرات, جولائی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سکاٹ لینڈ میں دو ہندوستانی طلباء کی موت

سیاحتی مقام پر سیر کے دوران ہوا حادثہ ۔دونوںکی لاشیں برآمد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2024
in قومی خبریں
0
سکاٹ لینڈ میں دو ہندوستانی طلباء کی موت

نئی دہلی: سکاٹ لینڈ کے ایک مشہور سیاحتی مقام پر دو ہندوستانی طلباء حادثہ کا شکار ہو گئے۔ 22 اور 26 سال کی عمر کے دو ہندوستانی طلباء کی لاشیں پانی سے ملی ہیں۔ معلومات کے مطابق دونوں کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی۔یہ طلباء اپنے 4 دیگر دوستوں کے ساتھ سیاحتی مقام کی سیر کرنے آئے تھے۔ اس دوران وہ پانی میں ڈوب گئے۔ دونوں لڑکوں کی لاشیں بدھ کی رات لن آف تمے کے قریب پانی سے برآمد ہوئیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لن آف تمل وہ جگہ ہے جہاں دو دریا ملتے ہیں۔ ریسکیو عہدیداروں نے دونوں کی لاشیں پانی سے باہر نکالیں۔ حادثہ کا شکار ہونے والے دونوں سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ڈنڈی سے ماسٹرز کر رہے تھے۔
چہارشنبہ کی رات، 26 سالہ جتیندر ناتھ کروتوری اور 22 سالہ چانکیا بولیسیٹی، پٹلوچری کے شمال میں واقع لن میں بہہ گئے۔ ڈوبنے کے علاوہ موت کی کوئی اور وجہ معلوم نہیں ہوتی،” ایک پولیس افسر نے بتایا۔ ” لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دونوں طالب علموں کی لاشیں نیچے سے برآمد کی گئی ہیں۔ہندوستانی سفارت خانہ متاثرین کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے۔ایک اہلکار نے کہا، "ہندوستانی قونصلیٹ جنرل نے دونوں طالب علموں کے اہل خانہ سے رابطہ کیا ہے۔ قونصلیٹ کے نمائندے نے برطانیہ میں رہنے والے ایک طالب علم سے ملاقات کی ہے۔ڈنڈی یونیورسٹی نے متاثرہ کے خاندان کی ہر ممکن مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔” ” اہلکار نے بتایا کہ دونوں طالب علموں کا پوسٹ مارٹم جمعہ کو کیا جائے گا اور اس کے بعد لاشوں کو بھارت واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس
قومی خبریں

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد
قومی خبریں

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا
قومی خبریں

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
قومی خبریں

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
Next Post
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

24 گھنٹے ago
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

24 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार