• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دو چینی شہری ہندوستان میں غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزام میں رکسول سرحدی چوکی سے گرفتار

تفتیش کے دوران گرفتار چینی شہریوں کی شناخت ژاؤ جِنگ اور فو کانگ کے نام سے ہوئی، دونوں کا تعلق چین کے صوبہ جاکسنگ سے ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2023
in بہار
0
دو چینی شہری ہندوستان میں غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزام میں رکسول سرحدی چوکی سے گرفتار

موتیہاری :دو چینی شہریوں کو ہندوستان میں غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔وہ قانونیسفری دستاویزات کے بغیر پائے گئے جبکہ انہوں نے یہ دعویٰ کیاہے کہ ان کے پاسپورٹ سرحد پار بیر گنج کے ایک ہوٹل میں چھوٹ گئے ہیں، جہاں وہ ٹھہرے تھے۔
اسسٹنٹ فارنر ریجنل رجسٹریشن آفیسر ایس کے سنگھ نے بتایا کہ ان دونوں کو ہفتہ کی رات رکسول سرحدی چوکی سے گرفتار کیا گیا جو مشرقی چمپارن ضلع میں آتا ہے۔تفتیش کے دوران گرفتار چینی شہریوں کی شناخت ژاؤ جِنگ اور فو کانگ کے نام سے ہوئی، دونوں کا تعلق چین کے صوبے جاکسنگ سے تھا۔
ایس کےسنگھ نے کہاکہ وہ ایک آٹورکشا کے ذریعے سرحد پر پہنچے تھے اور پیدل پار کرنے کی کوشش کی تھی۔امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے اہلکار کے مطابق ریکارڈ کے مطابق ان چینی شہریوں نے 2 جولائی کو بھی ہندوستانی علاقے میں گھسنے کی کوشش کی تھی جب انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے نادانستہ طور پر ایسا کیا تھا۔اہلکار نے کہا، "انہیں چھوڑ دیا گیا تھا اور ان کے پاسپورٹوں پر "داخلے سے انکار” کی مہر لگا کر واپس کر دیا گیا تھا۔اب انہیں مزید تفتیش اور کارروائی کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہےاورمعاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
کیا اسحاق ڈار پاکستان کے نئے وزیر اعظم ہونگے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

7 منٹس ago
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार