• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاتما گاندھی کو 77ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت

وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور دیگر رہنماؤں نےبابائے قوم کو یاد کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2025
in قومی خبریں
0
مہاتما گاندھی کو 77ویں برسی کے موقع پرخراج عقیدت

نئی دہلی: مہاتما گاندھی کی 77ویں برسی کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم مودی نے ایکس پر لکھا، "پوجیہ باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ ان کے اصول ہمیں ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے قیام کے لیے تحریک دیتے ہیں۔ میں ان تمام افراد کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے قوم کے لیے قربانی دی۔راہل گاندھی نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: "گاندھی جی صرف ایک فرد نہیں بلکہ ہندوستان کی روح ہیں، جو آج بھی ہر ہندوستانی میں زندہ ہیں۔ سچائی، عدم تشدد اور بے خوفی کی طاقت بڑے سے بڑے سامراج کی جڑیں ہلا سکتی تھیں۔ ان کے اصولوں نے دنیا کو متاثر کیا۔

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے گاندھی کے خیالات کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’’سب سے بڑی مدد یہ ہے کہ ہم اپنے دلوں سے خوف کو نکال دیں۔ گاندھی جی کی تعلیمات آج بھی ہمارے راستے کو روشن کرتی ہیں۔ ہمیں ان کے نظریات کی حفاظت کے لیے عہد کرنا ہوگا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گاندھی جی کے اصولوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا، ’’سچائی، عدم تشدد اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کے اصولوں کو دنیا میں مقبول بنانے والے گاندھی جی کی قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ان کے خیالات آج بھی ہندوستانیوں کو رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔‘‘

بی جے پی صدر جے پی نڈا نے کہا: "مہاتما گاندھی کے خود انحصاری اور سادگی پر مبنی نظریات آج ایک خود مختار ہندوستان کے لیے مشعل راہ ہیں۔” وزیر نتن گڈکری، کرن رجیجو اور دیگر مرکزی وزراء نے بھی گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اصولوں کو دنیا کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔یاد رہے کہ مہاتما گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا تھا۔ اس وقت گاندھی جی دعائیہ اجلاس میں موجود تھے۔ ان کی قربانی آج بھی پوری قوم کے لیے مشعل راہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

4 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार