• Home
اتوار, مئی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یکم جولائی سے اے سی اور ایکسپریس ٹرینوں میں سفر ہوگا مہنگا

میل / ایکسپریس (نان اے سی) ٹرینوں کے مسافروں کو اب فی کلومیٹر ایک پیسہ اضافی ادا کرنا ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2025
in قومی خبریں
0
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے یکم جولائی 2025 سے نیا کرایہ ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مختلف زمروں میں ٹکٹ کے دام بڑھا دیے گئے ہیں۔ یہ اضافہ بالخصوص لمبی دوری کے مسافروں کو متاثر کرے گا، تاہم شہری ٹرینوں اور کچھ دیگر زمروں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ریلوے کی نئی پالیسی کے مطابق، سیکنڈ کلاس میں اگر سفر 500 کلومیٹر سے کم ہے تو پرانے کرایہ ہی لاگو ہوں گے لیکن اگر فاصلہ 500 کلومیٹر سے زیادہ ہے تو فی کلومیٹر آدھا پیسہ زیادہ دینا ہوگا۔اسی طرح، میل / ایکسپریس (نان اے سی) ٹرینوں کے مسافروں کو اب فی کلومیٹر ایک پیسہ اضافی ادا کرنا ہوگا، جب کہ اے سی کلاس میں سب سے زیادہ تبدیلی کی گئی ہے، جہاں کرایہ فی کلومیٹر 2 پیسے بڑھایا گیا ہے۔

ریلوے نے واضح کیا ہے کہ سب اربن (شہری) ٹرینوں کے کرایوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، جو روزانہ لاکھوں مسافروں کے لیے ایک بڑی راحت ہے۔ اسی طرح، ماہانہ سیزن ٹکٹ کی قیمتوں میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ریلوے نے اس سے قبل ٹکٹ بکنگ کے نظام میں بھی تبدیلی کا فیصلہ کیا تھا۔ اب تک کنفرمیشن چارٹ روانگی سے صرف 4 گھنٹے پہلے جاری ہوتا تھا لیکن نئے سسٹم کے تحت یہ چارٹ 24 گھنٹے پہلے جاری کیا جائے گا۔ اس نظام کا پائلٹ پروجیکٹ 6 جون سے بیکانیر ڈویژن میں ایک ٹرین پر شروع ہو چکا ہے اور اب تک کوئی شکایت سامنے نہیں آئی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق، اس تجرباتی نظام کو چند ہفتے تک جانچا جائے گا، جس کے بعد پورے ملک میں اسے نافذ کیا جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد
قومی خبریں

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
قومی خبریں

لکھنؤ سول کورٹ میں موجود وکلاء کے غیر قانونی چیمبرمنہدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں اب چیف جسٹس سمیت 38 جج ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ پہلی بار 96 روپے فی ڈالر کی حد سے نیچے

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
مدھیہ پردیش کے دھار واقع بھوج شالہ میں دوسرے دن بھی سروے
قومی خبریں

مدھیہ پردیش ہائیکورٹ نے کمال مولا مسجد کو مندر قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
Next Post
راہل گاندھی نے  اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا

اوڈیشہ میں دلتوں کی تذلیل پر راہل گاندھی برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

5 گھنٹے ago
چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem