• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ

ٹرک سے ٹکرائی بس، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہاپوڑ میں اندوہناک سڑک حادثہ ۔ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر جمعہ کی رات ڈرائیور کو نیند آنے سے ٹورسٹ بس کھڑے ہوئے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں خاتون سمیت 5 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 20 زخمی ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بس پر سوار لوگ متھرا سے منڈن کراکر لکھنؤ لوٹ رہے تھے۔ لکھنؤ کے محی الدین پور باشندہ سندیپ اپنے پانچ سالہ بیٹے سدھارتھ کا منڈن کرانے جمعہ کو لکھنؤ سے پورے کنبہا ور رشتہ داروں کے ساتھ ٹریولور بس کرایہ پر لے کر متھرا گئے تھے۔ حادثہ کے وقت بس کا ڈرائیور نشے میں بتایا جاتا ہے۔

جمعہ کی رات تقریباً ساڑھے دس بجے تھانہ نصیر پور علاقہ میں ایکسپریس وے پر کلومیٹر نمبر 49 کے پاس بس حادثہ کا شکار ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور کو جھپکی آنے کے سبب بس کی کھڑے ٹرک سے شدید ٹکر ہو گئی۔ اس وقت زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔ آواز سن کر قریب کے دیہی لوگ آ گئے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی دیہی اکھلیش بھدوری اور یوپیڈا کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ اس کے بعد زخمیوں کو بس سے نکال کر 108 ایمبولنس سے اسپتال بھیجنے کا کام شروع ہوا۔

حادثہ میں ٹورسٹ بس میں سوار لکھنؤ کے محی الدین پور باشندہ سندیپ و بٹانا دیوی سمیت 5 لوگوں کی موت ہوگئی۔ تین لوگوں کی اب تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔زخمیوں کی شناخت نیتا (42)، لو شکھا (13)، نوتک (15)، رتیک (12)، کارتک (9)، پرانشو (13)، سنجیون (43)، گیتا (42)، سشیل کمار (30)، چم چم (4)، ساوتری دیوی (41)، ششی دیوی (44)، رِیا (16)، پونم (29)، پھول متی (40)، ساریکا (13) اور روبی (29) کے طور پر ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل اور اتراکھنڈ میں آسمانی آفت سے 58 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں بگڑتی معیشت کے پیش نظر سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر  شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ
ریاستی خبریں

کولکاتہ پولیس کے ڈپٹی کمشنر شانتنو سنہا بسواس کی رہائش گاہ پر چھاپہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت

جھارکھنڈ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے مشیر کے گھر سمیت 9 مقامات پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

10 گھنٹے ago
ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem