• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

24 ریاستوں میں ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ

اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مدھیہ پردیش کے نام شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2024
in قومی خبریں
0
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

نئی دہلی : محکمہ موسمیات نے ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اگلے ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب- مشرق اترپردیش اور قریبی علاقوں راجستھان اور جنوبی جھارکھنڈ و پڑوسی علاقوں میں کم دباؤ کے علاقے کے ٹھیک اوپر طوفانی ہواؤں کا زور بنا ہوا ہے جس کی وجہ سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

جن ریاستوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ان میں ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان، جموں و کشمیر، اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مدھیہ پردیش کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چھتیس گڑھ، گوا، مہاراشٹر، تلنگانہ، کیرل، کرناتک، ساحلی آندھرا پردیش اور شمال مشرق کے سبھی 7 ریاستوں میں بھی زوردار بارش ہوسکتی ہے۔

اڈیشہ میں ہیراکنڈ پشتہ سے پانی چھوڑے جانے کے بعد مہاندی کی آبی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریاست کے خصوصی ریلیف کمشنر ستیہ ورت ساہو نے 10 ضلعوں کے ڈی ایم کو سیلاب کے لیے الرٹ کردیا ہے۔ ان میں سمبل پور، سونپور، انگُل، پوری، کٹک، جگت سنگھ پور اور کیندر پاڑا شامل ہیں۔ ہیرا کنڈ پشتہ سے 5.78 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔

ایک واقعہ میں منڈی-منالی نیشنل ہائی وے پر ہنوگی پُل کے پاس بس کے انتظار میں کھڑے ایک نوجوان کی پہاڑی سے گرے پتھر کی زد میں آجانے سے موت ہوگئی ہے۔ وہیں لینڈ سلائڈ اور بارش کی وجہ سے آمد و رفت پر بھی زبردست اثر پڑا ہے۔ یہاں شملہ-کنور این ایچ 20 گھنٹے اور چنڈی گڑھ-منڈی این ایچ 13 گھنٹے بند رہا اور پوری رات لوگ گاڑیوں میں پھنسے رہے۔ جمعہ کو صبح میں این ایچ مسافت کے لیے ایکطرفہ طور پر بحال کیا گیا۔ شام تک ریاست میں128 سڑکیں، 44 بجلی ٹرانسفرمر اور 67 پینے کے پانی منصوبے ٹھپ رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
دہلی میں  2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا
قومی خبریں

دہلی میں 2.8 کی شدت کا ہلکا زلزلہ آیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

آئی فون کا ناجائز دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ جرائم پیشہ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2026
Next Post
کیا ابھیشیک اور ایشوریہ نے اپنے اپنے راستے الگ کر لئے ؟

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائےکے درمیان دراڑ کی افواہیں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

1 گھنٹہ ago
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem