• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

ہندستان نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2024
in کھیل
0
آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست

دبئی: آسٹریلیائی ٹیم ہندوستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم ہندستان نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھی ہے۔تازہ ترین اپ ڈیٹ میں اس چکر میں صرف مئی 2021 کے بعد کھیلے گئے میچوں کو رینکنگ کا فیصلہ کرنے کی بنیاد بنایا گیا ہے۔ دسمبر 2020-جنوری 2021 کے دوران آسٹریلیا میں ہندوستان کی 2-1 سے سیریز جیت کو درجہ بندی کا تعین کرتے وقت شمار نہیں کیا گیا ہے۔رینکنگ میں سرفہرست آسٹریلیا کے کھاتے میں 124 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔ جبکہ ہندوستان کے 118 ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔ جبکہ انگلینڈ 105 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ٹیسٹ ٹیموں کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
ہندستان ون ڈے رینکنگ میں (122) ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اس کے بعد آسٹریلیا کے (116) پوائنٹس ہیں۔ جنوبی افریقہ 112 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان (106) چوتھے نمبر پر ہے جبکہ نیوزی لینڈ (101) پانچویں نمبر پر ہے۔ہندوستان اب بھی ٹی-20 میں 264 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ تاہم آسٹریلیا پر اس کی برتری 11 سے کم ہوکر سات پوائنٹس رہ گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کو تازہ ترین درجہ بندی میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے، وہ چھٹے سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔ وہیں پاکستانی ٹیم دو درجے نیچے گرکر ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
نسیم خان انتخابی مہم میں شامل ۔راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلا

نسیم خان انتخابی مہم میں شامل ۔راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

11 گھنٹے ago
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem