• Home
منگل, نومبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

پولیس نےمظاہرے کی اطلاع قبول کر لی ہے اور منتظمین سے حلف نامہ لے کر تمام ضروری رسمی کارروائیاں مکمل کر لی ہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
in قومی خبریں
0
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

بنئی دہلی، کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے چہارشنبہ کو اعلان کیا کہ وہ آئندہ 10 اکتوبر کو یہاں جنتر منتر پر نوجوانوں کے ایک بڑے مظاہرے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے ۔ پارٹی کے مطابق یہ مظاہرہ ووٹر فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور الیکشن کمیشن کے کام کاج میں وسیع اصلاحات کے مطالبے کو لے کر منعقد کیا جا رہا ہے ۔ سی جے پی کے چیف ترجمان سورَو داس نے بتایا کہ اس سلسلے میں پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کی پولیس کو باضابطہ اطلاع دے دی گئی ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ صرف پولیس کو دی گئی پیشگی اطلاع ہے ، اجازت کیلئے کوئی درخواست نہیں۔ داس نے پولیس سے اجازت لینے کے سوال پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا، “براہ کرم ‘اجازت’ لفظ کا استعمال نہ کریں۔ ہمیں اجازت دینے والی دہلی پولیس کون ہوتی ہے ؟” پولیس نے اطلاع قبول کر لی ہے اور منتظمین سے حلف نامہ لے کر تمام ضروری رسمی کارروائیاں مکمل کر لی ہیں۔

اس مظاہرے کی وجوہات واضح کرتے ہوئے سی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ ملک کے نوجوان “ووٹوں کی چوری”، “انتخابات کے اغوا” اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جن زی کے نام ووٹر فہرست میں شامل نہ کیے جانے سے بہت پریشان ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ تحریک صرف چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک محدود نہیں رہے گی۔ پارٹی کے اہم مطالبات میں چیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ اور ان کے خلاف قانونی کارروائی، ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی، جنوری 2025 کی ووٹر فہرست بحال کرنا اور الیکشن کمیشن میں تقرریوں سے متعلق قانون میں ترمیم شامل ہے ۔ داس نے کہا، “اگر گیانیش کمار استعفیٰ دے بھی دیتے ہیں، تب بھی ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم الیکشن کمیشن میں وسیع اور ٹھوس اصلاحات چاہتے ہیں۔اس پریس کانفرنس میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن، اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا اور ایسوسی ایشن آف اسٹوڈنٹس فار آلٹرنیٹو پولیٹکس جیسی اہم طلبہ تنظیموں کے نمائندے بھی موجود تھے ۔ آئیسا کی صدر نیہا بورا نے کہا، “یہاں کوئی تقسیم نہیں ہے ۔ یہ لڑائی ہندوستان کی عوام بمقابلہ بی جے پی کی ہے ۔ اگر ہم متحد ہو کر لڑیں گے تو اس کا اثر پڑے گا۔” ایس ایف آئی کے آدرش شاجی نے الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام عائد کیا۔

داس نے ملک بھر کے نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل کرتے ہوئے ‘چلو دہلی’ کا نعرہ دیا اور کہا، “اپنی اپنی ٹکٹیں بک کریں اور بیگ پیک کر لیں۔ یہ لڑائی طویل اور مشکل ہونے والی ہے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا

یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

منی پور میں زہریلی شراب سے اموات پر راہل کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش
قومی خبریں

4000 اگنی ویروں کا ڈاٹا ’ڈارک ویب‘ پر فروخت کرنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2026
Next Post
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

10 گھنٹے ago
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार