• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ نےریاستی حکومت کو جوابی حلف نامہ داخل کرنے اور درخواست گزاروں کو اپنا جواب داخل کرنے کا وقت دینے کے بعد عرضی کو آئندہ سماعت کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
in قومی خبریں
0
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط

بلرام پور:تعزیہ داروں کو بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف دائر عرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو جوابی حلف نامہ داخل کرنے اور درخواست گزاروں کو اپنا جواب داخل کرنے کا وقت دینے کے بعد عرضی کو آئندہ سماعت کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔

جسٹس راجن رائے اور جسٹس اوم پرکاش شکلا کی ڈویژن بنچ نے بلرام پور کے محمد ارشد سمیت تین درخواست گزاروں کی عرضی پر جمعہ کے روز یہ حکم دیا۔ درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ انہیں بلرام پور قصبے میں واقع مبینہ میدان کربلا میں تعزیہ کو دفنانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے جگہ تبدیل کرتے ہوئے تعزیہ کو علی باغ میں دفن کرنے کو کہا ہے۔ درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ تعزیہ کو پرانی جگہ پر ہی دفن کرنے کی ہدایات دی جائیں۔

دوسری طرف، درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے اسٹینڈنگ کونسل (سی ایس سی) کے سربراہ شیلیندر کمار سنگھ نے عدالت کو بتایا کہ بلرام پور شہر میں واقع جھارکھنڈی مہادیو سروور کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ اسی سروور کو کربلا ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں تعزیہ کو اس جگہ دفن کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ اس کے پیش نظر بلرام پور دیہی علاقوں میں علی باغ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جہاں پانی اور بجلی جیسی سہولیات کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ سی ایس سی نے بتایا کہ عدالت نے اس کیس میں درخواست گزاروں کو کوئی راحت دیے بغیر حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

6 گھنٹے ago
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem