• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک اور رام مندر چندہ چوری پر دونوں ہی ایوانوں میں زوردار ہنگامہ

سوالات کی کارروائی شروع ہوتے ہی کچھ اپوزیشن لیڈران ویل میں آ گئے-اسپیکر کی اپیل کا اپوزیشن اراکین پر کوئی اثر نہیں ہوا اور ہنگامہ جاری رہا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
in قومی خبریں
0
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج امید کے مطابق انتہائی ہنگامہ خیز انداز میں شروع ہوا۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ہی ایوانوں میں نیٹ پیپر لیک اور رام مندر میں چندہ چوری معاملہ پر اپوزیشن اراکین نے زوردار ہنگامہ کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی 12 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ 12 بجے کے بعد دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی شروع ہوئی، لیکن ہنگامہ والے حالات مستقل بنے رہے۔ کچھ دیر کارروائی چلنے کے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی جہاں 12.50 بجے کے لیے ملتوی ہوئی، وہیں لوک سبھا کی کارروائی 1.00 بجے تک کے لیے ملتوی کی گئی۔ اس کے بعد بھی ایوان میں ہنگامہ جاری رہا اور دونوں ہی ایوانوں کی کارروائی 2 بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے چندہ چوری کے ایشو پر اپنی آواز بلند کی اور مطالبہ کیا کہ حکومت اس معاملہ میں جوابدہی طے کرے۔ وقفہ سوالات کی کارروائی شروع ہوتے ہی کچھ اپوزیشن لیڈران ویل میں آ گئے اور چندہ چوری معاملہ پر بحث کا مطالبہ کرنے لگے۔ نعرے بازی اور تختیاں لہرائے جانے کی وجہ سے ایوان زیریں میں حالات کشیدہ معلوم ہونے لگے۔

لوک سبھا میں اپوزیشن کے ہنگامہ پر اسپیکر اوم برلا نے سخت اعتراض کیا۔ انھوں نے اراکین سے ایوان کی روایت پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ اسپیکر نے کہا کہ تختیاں لہرانا ایوان کی روایت نہیں ہے۔ انھوں نے وقفہ سوالات چلنے دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سبھی اراکین کو بولنے کا مناسب موقع فراہم کیا جائے گا۔ حالانکہ اسپیکر کی اپیل پر اپوزیشن اراکین پر کوئی اثر نہیں ہوا اور ہنگامہ جاری رہا۔ اس ہنگامہ کو دیکھتے ہوئے اوم برلا نے کارروائی دوپہر 12 بجے تک کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر نے کہا کہ ’’آپ ایوان نہیں چلانا چاہتے۔ آپ بحث نہیں چاہتے۔ ایوان کی کارروائی 12 بجے تک کے لیے ملتوی کی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت
قومی خبریں

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Next Post
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

2 گھنٹے ago
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार