• Home
بدھ, مارچ 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

لاکھوں روپے مالیت کی آئی پی ایل کی 261 جرسیاں غائب، سیکوریٹی گارڈ گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
in کھیل
0
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کے کیمپس میں دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کا دفتر ہے اور اسی دفتر سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہو گیا ہے۔ ایک شخص کو اس معاملے میں پکڑا گیا ہے جو دفتر کی سیکوریٹی ٹیم میں شامل بتایا جاتا ہے۔ بی سی سی آئی کو اس چوری کی اطلاع تب ہوئی جب بورڈ کا انٹرنل آڈٹ ہوا۔ اس معاملے میں سیکوریٹی منیجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے آئی پی ایل 2025 کی 261 جرسی چوری کی ہے، جن کی قیمت 6.52 لاکھ روپے ہے۔

’لائیو ہندوستان ڈاٹ کام‘ کی خبر کے مطابق ملزم کا نام فاروق اسلم خان ہے جو بی سی سی آئی آفس کی سیکوریٹی کا حصہ ہے۔ مبینہ طور پر چرچ گیٹ کے وانکھیڑے اسٹیڈیم واقع بی سی سی آئی کے دفتر سے ملزم ایک اسٹور روم سے جرسیوں کا ایک پورا کارٹن لے گیا۔ پولیس کے مطابق ہر جرسی کی قیمت تقریباً ڈھائی ہزار روپے تھی۔

اس مہینے کی شروعات میں بی سی سی آئی افسروں نے ایک آڈٹ کیا تھا جس میں جرسی کا اسٹاک کم پایا گیا۔ اس کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج کھنگالا گیا جس کے مطابق آئی پی ایل 2025 ختم ہونے کے کچھ ہی دنوں کے بعد 13 جون کو ملزم  گارڈ کو اسٹور روم سے ایک بڑا کارڈ بورڈ بکس لے جاتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے اندیشہ پیدا ہوا اور اس کے بعد 17 جولائی کو مرین ڈرائیو پولیس اسٹیشن میں اس کے خلاف شکایت درج کی گئی۔

وہیں پولیس جانچ میں پتہ چلا کہ اسلم نے چوری کی ہوئی جرسیاں ہریانہ کے ایک آن لائن ڈیلر کو فروخت کر دی تھی، جس سے اس نے سوشل میڈیا کے ذریعہ رابطہ کیا تھا۔ اس شخص نے مبینہ طور پر ڈیلر کو بتایا تھا کہ بورڈ دفتر میں جدید کاری کام کی وجہ سے اسٹاک کلیئرنس کے تحت جرسیاں فروخت کی جا رہی تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا  احتجاج

چھتیس گڑھ میں دو ننوں کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

1 دن ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem